گھروں میں وائی فائی کے سگنلز کم کیوں آتے ہیں اور کس طرح طاقتور بنایا جا سکتا ہے؟

گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست ہونے سے آن لائن کیے جانے والے ضروری کام میں خلل پیدا ہوتا ہے اور دیگر سرگرمیاں بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہیں۔اس پریشانی کی حالت میں اکثر راؤٹر کو آن آف کیا جاتا ہے لیکن اگر تب بھی یہ مسئلہ حل نہ ہوتو اس کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟ اگر آپ کی وائی فائی راؤٹر کسی لکڑی کے فرنیچر پر رکھی ہے یا دھات کی بنی کسی چیز پر، تو یہ ایک کنڈکٹر ہے اور کنڈکٹر بجلی کو اپنے اندر جذب کرتا ہے یعنی وائی فائی راؤٹر الیکٹرو میگنیٹک لہریں پیدا کرتا ہے اور فرنیچر ان لہروں کو اپنے اندر جذب کر کے سگنلز کو کمزور بنا دیتا ہے۔راؤٹر کو ہمیشہ ایسی جگہ پر رکھیں جہاں قریب میں کوئی شیشہ موجود نہ ہو تاکہ اس کے سگنلز دور تک جا سکیں کیونکہ شیشے کے اوپر لگا مٹیریل وائی فائی سگنلز کو بھی ریفلیکٹ کرتا ہے اور یوں سگنلز کمزور ہو جاتے ہیں۔اس کے علاہ ایسی بجلی کی چیزیں جن میں پائپ لگے ہوئے ہوتے ہیں یہ بھی وائی فائی سگنلز کو کمزور بنا دیتے ہیں کیونکہ پانی وائر لیس لہروں کی کچھ طاقت اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جس سے وائرلیس سنگلز کمزور ہوجاتے ہیں۔ راؤٹر کو ایسی الیکٹرونکس اشیاء کے قریب نہیں رکھنا چاہیے جو میگنیٹک ویوز پیدا کرتی ہوں جیسے کہ تیز روشنی والی لائٹس یا پرانے بلب وغیرہ۔اسی طرح مائیکرو یو بھی عام طور پر ایسی ہی لہریں پیدا کرتا ہے جو وائی فائی راؤٹر سے ملتی جلتی ہے اس لیے راؤٹر کو مائیکرو ویو اون کے قریب مت رکھیں تاکہ وائی فائی سگنلز اچھی رفتار سے چل سکیں۔ اسی طرح مائیکرو یو بھی عام طور پر ایسی ہی لہریں پیدا کرتا ہے جو وائی فائی راؤٹر سے ملتی جلتی ہے اس لیے راؤٹر کو مائیکرو ویو اون کے قریب مت رکھیں تاکہ وائی فائی سگنلز اچھی رفتار سے چل سکیں۔ تو اسی کیساتھ امید کرتے ہیں آپکو ہماری آج کی یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی تو ہماری پوسٹ کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کیساتھ لازمی شئیر بھی کیجئے گا اور اگر آپکی اپنی کوئی رائے ہو تو اسے ہمارے ساتھ کمینٹس میں لازمی شئیر کیجئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.