سب سے سستا اور آسان ترین طریقہ ہم آپ کو بتانے والے ہیں

ہر کسی کی یہی خواہش ہوتی ہے مرد ہو یا عورت ہو کہ اس کا رنگ گورا اور خوبصورت ہو۔ اور وہ اچھے لگے۔ اکثر ہم لوگ اپنے رنگ کو گورا کرنے کیلئے مختلف قسم کے کریمیں استعمال کرتے ہیں جو کافی مہنگی ہوتی ہے۔ لیکن بعض اوقات ان کریموں کی استعمال کی بوجود بھی افاقہ نہیں ہوتا۔ رنگ گورا کرنے کے لیے سب سے سستا اور آسان ترین طریقہ ہم آپ کو بتانے والے ہیں۔

شہد ایک کھانے کا چمچ، ڈسپرین کی گولی سے آٹھ عدد، نمک ایک چٹکی۱۔سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں چھ سے آٹھ گولیاں ڈسپرین شامل کرکے حل ہونے کے لئے رکھ دیں (یعنی پانی میں حل ہو کر پانی گاڑھا ہو جائے آپ گولیوں کی تعداد بڑھا بھی سکتی ہیں )۲۔ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں ۔۳۔ایک چٹکی نمک شامل کریں ۔۴۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح حل کرکے 10منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ پیسٹ تیار ہے ۔۱۔ سب سے پہلے پانی سے چہرے اچھی دھو کر خشک کرلیں ۔۲۔اس محلول کو چہرے اور گردن پر لگائیں ۔۳۔20منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں ۔نوٹ: یہ عمل ہفتے میں چار مرتبہ سے زیادہ نہ دہرائیں۔ یاد رہے کہ اس کے استعمال کرنے سے آپ کی چہرے کی رنگت میں واضح تبدیلی آپ کو سامنے نظر آئے گی۔ اور اس سے آپ کو مہنگی کریموں سے بھی نجات مل جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.