عمران خان کے بیٹوں کا کارنامہ

عمران تو عمران بیٹے بھی کسی سے کم نہ نکلے واپسی پر کپتان کے بیٹوں نے ایسا کام کر دیا کہ آج تک کسی لیڈر کے بچوں نے نہیں کیا ہوگا۔چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے اپنے والد عمران خان کے ساتھ ایک ہفتہ گزارنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان ایک ہفتہ اپنے والد کے ساتھ بنی گالا میں گزارنے کے بعد آج اسلام آباد ایئر پورٹ سے لندن واپس چلے گئے

اسلام آباد ایئر پورٹ پر عمران خان بھی اپنے بچوں کے ساتھ تھے اس موقع پر کچھ حیران کن مناظر دیکھنے کو ملے عمران خان کے دونوں بیٹوں نے ایئر پورٹ کے ساتھ بھر پور تعاون کیا اور کسی بھی قسم کا پروٹوکول نہیں لیا دونوں کھڑے اپنے باری کا انتظار کرتے رہے اور اپنی روانگی کے تمام مراحل کے قانونی تقاضوں کو ایک عام شہری کی طرح پورا کیا۔ واضح رہے کہ جدہ ایئر پورٹ پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ان کے بیٹے نے لائن توڑی تھی جس پر ان کی تلخ کلامی ہو گئی تھی۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.