شیطانی خیال سے چھٹکارے کا عمل

آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کو آپ کسی کے لیے بھی کریں گے تو وہ راہ راست پر آجائے گا یعنی اگر کوئی لڑکا یا لڑکی برے خیلات کا شکار ہو جائے فحاشی اور بدکاری کی طرف مائل ہو تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں ـ

انشاء اللہ وہ راہراست پر آجائے گا اگر کوئی شخص بدکاری یا فحاشی کی جانب مائل ہو جائے تو گھر والوں کو چاہیے کہ نماز ظہر پڑھنے کے بعد سورہ نور کو ایک مرتبہ پڑھےـ

اور پانی پر دم کر کے اسے پلائے اس عمل کو سات دن تک کرنا ہے انشاء اللہ یہ عمل جس کے کیے بھی کریں گے وہ ہر برائی اور غلط کام چھوڑ دے گاـ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.