عورتیں یہ عمل کریں اور شوہر کی آمدنی بڑھائیں

یہ دودعائیں ان کا تقدیر کے ساتھ تعلق ہے کیسے ان دودعائوں کا تعلق قرآن سے ہے۔ یہ قرآنی دعائیں ہیں قرآن کی ہردعا ہے اس لیے کہ انگواوردوں۔ یا تجھےملے یا پھرتیری نسلوں کوملے۔ رب کسی کی محنت کوضائع نہیں کرتا۔ اور سچی بات ہے مل کے ہی رہتا ہے اورحقیقت ہےمل کے رہتاہے اوروہ کریم آقاہےدیتاہےنسلوں کودیتا ہے۔ یہ جودودعائیں ہیں قرآنی دعائیں ہیں اورتقدیرمیں آخرت کی شکاوت لکھی ہے انشاءاللہ اس کی شان کریمی ہے فی الدنیاحسنہ یہ پڑھتے ہی۔ اوردیکھوعمل کے دوران ہمیشہ دعا بڑی قبول ہوتی ہے۔ رب اجلعنی میں التحیات کے بعد یہ جودعائیں مانگیں گے قبول ہے

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا کیوں آپ نماز میں بیٹھے ہیں اوروہ بندہ نمازپڑھ رہا ہے آخری صدی کا بندہ ہے اور اللہ کے سامنے نماز پڑھ رہا اور اس طبقے میں نمازپڑھ رہا جس میں 5 فیصد نمازی ہیں اور رمضان میں 10 سے 15 فیصد نمازی ہوجاتے ہیں اوروہ بندہ جس کے دل مین خیالوں کا ایک طوفان ہے اور رب کہتا ہے آجا آجا آتو گیا۔ خیالوں کا طوفان گمان خیال اورتصورات کا پتہ نہیں کیا کیفیت اس دوران جو رب کے بعد ان دعائون کو پڑھتا ہے یقین جانیے تقدیر کے لکھے مٹ جاتے ہیں ۔ اگر تقدیر میں تیرے لیے بہت سی سزائیں بہت سی آفتین تیرے لئے بہت مشکلیں اورتیرے لیے بہت سی پریشانیاں اورتیری بہت سی زلتیں اگر تقدیر میں لکھی ہوئی ہیں اللہ کی شان کریمی کو سامنے رکھتے ہوئے عرض کررہا ہوں اوران

قرآنی دعائوں کی طاقت کو بیان کرسکوں اس بھروسے پہ کہہ رہا ہوں اورمحدوثین اولیاء صالحین اللہ والوں کے اوربزرگوں کے اورسلف کے مسلسل مشاہدات کی بنیاد پریہ بات کہہ رہا ہوں اللہ اس بری تقدیر کو بدل دیتا ہے اللہ برے نصیب کو بدل دیتا ہے اور ایک طرف یہ پڑھ رہا ہے رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ مولا میرے پاس اولاد کو درست کرنے کا کوئی سیلہ نہیں ہے۔ ماحول ایمان سوز ہے ایمان سازنہیں۔ میری نسلوں کو مجھے ماحول بنانے والا نہیں ہے۔ جدھر دیکھتا ہوں ادھر تیری نافرمانی کے لاشے لاشے پڑے ہیں۔ بس ہر طرف یہ نظام ہے۔ ایمان سوز ماحول ہے اگرمیرا ایمان تھوڑا سا ہے بھی تو اس کو بھی چھین لے ریزہ ریزہ کر ے اور میرے قدم ڈگمگا جائیں اور میرا جسم تھرتھرا جائے اور میری آنکھوں میں چمک بڑھ جائے میرے منہ میں پانی آجائےمیرا ہاتھ بڑھ جائے میرے قدم اٹھ جائیں اور مجھ سے خطا ہو جائےمولا یہ ماحول ہے۔ ایمان سوز ماھول ہےـ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.