قرآن پاک سے روحانی علاج نظر بند کاعلاج

اکثر لوگ نظرِ بد میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور وہ ان کو بہت لائٹ لے لیتے ہیں ۔اگر کسی کی دکان ہے تو کائی چلتا پھرتا اس کو نظر لگا دیتا ہے تو اس کا کاروب بند ہوجاتا ہے،اگر کوئی نظر لگا دیتا ہے تومیاں بیوی کی محبت نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ایک ماں کا بیٹا بہت فرمانبردار ہوتا ہے اور ایک عورت آتی ہے گھر میں اور اس کی ماں اس کے سامنے اپنے بچے کی تعریف کرتی ہے کہ میرا بیٹا بررا فرمانبردار ہے۔

تو وہ عورت حسد کی وجہ سے نظر لگا لیتی ہے بیٹا نافرمان ہو جاتا ہے بیٹے کا پڑھائی میں دِل نہیں لگتا۔ہم میں سے اکثر گھر اس بیماری میں مبتلا ہیں۔بہت سے لوگ اس چیز کو لائٹ لے لیتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ جادو ہے اور عاملوںکے پاس چلے جاتے ہیں جن کا ہی لوگوں کو لوٹنا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس کا علاج بتائیں گے ایک مرتبہ آپﷺ نے چودہ سو سال پہلے نظرِ بد کے بارے میں کیا فرمایا تھا کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقدیر میں جو لکھ دیاہے اس کے بعد سب سے زیادہ موت نظرِ بد سے ہوگی۔ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.