سردیوں میں نکھری جلد کے لئے بہترین گھریلو ٹوٹکا

آمیزنگ سٹوریز ! آج کا ٹوٹکا آپ کے ہاتھو ں اور چہرے کو نرم ملائم اور خوبصورت کرنے کے لئے ہے جس میں تھوڑی سی محنت کرنے کے بعد آپ پالر کے اخراجات سے بچجائیں گے تو اس کے لئے آپ کو چاہئے۔اجزاء:وائٹنگ کی سوفٹ بلیچ کریم ایک پیکٹ۔ہلدی۔کچا دودھ ترکیب:وائٹنگ کی سوفٹ بلیچ کریم ایک پیکٹ کو کھول کر اس سے ایک چائے کاچمچھ لے لیں(یہ صرف چہرے کے لئے ہیں ) اگر آپ اس کو ہاتھ اور پائوں پہ استعمال کرنا چاہتے ہیںتو پھر دو چمچھ کرنا پڑے گااس میں آپ نے ایک تہائی چمچھ ہلدی ملانی ہے اور اس کو اچھی طرح مکس کرنی ہے۔ اسکے بعد اس میں اس میں ایک سے دو چائے کے چمچھ کچا دودھ ملانا ہے۔

اور اس کو اچھی طرح مکس کرنا ہے اس کو اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس کو ایک منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور اسکے بعد آپ اس کو چہرے پہ لگائیں (لڑکے اس کو استعمال نہ کریں)اوراس کواپنے چہرے پہ 20منٹ لگارہنے دیںخشک ہونے تک جو جگہ خشک ہوئی ہو۔

اس کو آپنے برش کے ذریعے بیٹ کرنی ہے تب تک کہ یہ پورا خشک نہ ہو جب پورا خشک ہو جائے تو اس کو ہلکے ہاتھ سے ریمو کریں اور اس کے ٹائم پورا ہو نے کے بعد اس کو واش کریں اور آپ حیران ہو جائیں گے اور اس کے بعد سوتنگ لوشن سے اپنے ہاتھوں سے دو سے پانچ منٹ تک اچھی طرح سے اس کا مساج کریں اوور آپ کو وائیٹنگ نظر آئے گیاور اس لوشن کو اچھی طرح جذب ہونے دیںاور آُ پ کے ہاتھ اور چہرہ نرم ملائم ہو جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.