چائے پکاتے وقت یہ کام کر لیں نظرجتنی بھی کمزورہوگی وہ تیزی سے تیز ہونے لگے گی۔ جانیں

آمیزنگ سٹوریز ! ناظرین جیسا کہ آنکھیں انسان کے لیے ایک بہت ہی بڑی نعمت ہے کیونکہ اس کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا آپ کو نظر کی کمزوری کی شکایت ہو گئی ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کوایک زبردست چائے بنانے کا بتائیں گے جس کو پینے سے آپ کی نظریں جتنی بھی کمزوری ہو گی وہ تیزی سے تیز ہو جائے گی اور انشا ء اللہ آپ کی سوچ سے

پہلے ہی عینک اتر جائے گی اور وہ چائے بنانے کاآسان طریقہ یہ ہے ایک پین لے کر اس میںایک کپ پانی ڈالیں اور پھر آدھا چائے کا چمچ چائے کی پتی ڈالیں جب ابلنےمکمل ویڈیودیکھنے کےلیےنیچےویڈیوپرکلک کریںکے بعد قہوہ بن جائے تب ایکس عدد بادام لے لیں اورباداموں کو پانی کے ساتھ پیس کر قہوہ میں شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کردیں پھر چائے کو کسی کپ میں نکال کر پی لیں اور دن میں صبح وشام استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے بھی اس کا استعمال کر ایک کپ گلاب کی پتیاں اور چار کھانے کے چمچ رس بیریز کے پتے چار کپ پانی کو ابا ل کر اس میں ڈال دیں اور پھر اس پانی کو کچھدیر ابالنے دیں اور پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیںپانی کو فریج میں رکھیں روزانہ صبح وشام پانی سے آنکھیں دھولیں کم از کم یہ عمل تین ماہ لازمی کریں اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے اس سے آپ کی نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہونگے برائے مہر بانی اس ٹوٹکے کو لازمی شیئر کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.