سورۃ یسین کا خاص عمل ہر مشکل تین دن میں حل

آمیزنگ سٹوریز ! شدید مشکل کو دور کرنے کےلیے سورۃ یسین کا تین دن کا عمل ہےاور یہ عمل کسی چیز کےلیے بھی کیا جاسکتاہےلیکن جائز ہویعنی کسی بھی طرح کی مشکل ہو سکتی ہے اس کےلیے آپ کر سکتے ہیں یا کسی بھی طرح کی حاجت ہو لیکن جائز ہو تو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں عمل یوں کرنا ہے دو رکعت نماز حاجت پڑھی جائے پہلی رکعت میں سورۃ الکفرون اور دوسری رکعت میں سورۃاخلاص پڑھیں یا پھر کوئی سی سورۃ آپ پڑھ سکتےہیں

لیکن اگر یہ دونوں پڑھ لیں گے تو زیادہ بہتر ہو گا اسی طرح جب یہ دو رکعت پڑھ لیں تو پھر آپ سورۃ یسین کو پڑھیں اور جب اس آیت پر پہنچیں سلم قولا من رب رحیم تو اسی آیت کو سات سو مرتبہ پڑھیں اور پھر سورۃ یسین کو مکمل کر لیں یعنی جو سورۃ اس آیت کے بعد بچ جائے وہ آپ نے پوری پڑھ لینی ہےاس کے بعد دورد ابراہیمی پڑھ کر دعا کریں دورد ابراہیمی کی تعداد مقرر نہیں ہے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں اور کم مقدار میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور چہرے پر ہاتھ پھیر لیں ۔یہ عمل تین دن تک لازمی کریں ۔عمل کسی بھی فرض نماز کے ساتھ کر لیں تو کوئی ہرج نہیں ہے۔انشاءاللہ اس عمل سے ہر مشکل حل ہو گی۔کوئی بھی حاجت جو آپ چاہیں پوری ہو گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.