دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لئے اب انجیو پلاسٹی کی ضرورت نہیں۔

ہم سب جانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے ایسی بے شمار جڑی بوٹیاں اور غذائی اشیاء ہمیں عطا کی ہیں. جو نہ صرف ہماری خوراک کی ضرورت پوری کرتی ہیں۔ بلکہ وہ بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہیں ۔ مثلاًادرک میں خون پتلا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔علاوہ ازیں یہ درد کو بھی بڑی حد تک کم کر دیتا ہے۔ ہمارے باورچی کھانوں میں ایک اور عام استعمال ہونے والی چیز لہسن ہے۔اس میں ایک مرکب Allicin پایا جاتا ہے۔ جو خون میں کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کے ساتھ ہائی بلڈ پریشر کو بھی کم کردیتا ہے ۔ علاوہ ازیں دل کی بند شریانوں کو کھولنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

اور پوٹاشیم خو ن کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ بیماریوں کے خلاف جسم کی دفاعی قوت کو بھی مضبوط کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ گھروں میں استعمال ہونے والا سیب کا سرکہ بہت زیادہ افادیت کا حامل ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں ، بالخصوص یہ سرکہ جسم کے اعصاب کو متحرک کرتا ہے، پیٹ صاف کرتاہے اور تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔یہ سب وہ عام چیزیں ہیں جنہیں ہم اپنے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لئے ان اشیاء سے تیار کردہ ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔

لہسن کا عرق : ایک کپ

سفید پیازکا رس : ایک کپ

ناریل کا پانی : ایک کپ

شہد : دو کپ

ترکیب اور طریقہ استعمال

لہسن ،پیاز اور ناریل کے رس کو کسی برتن میں ڈال کر مکس کریں۔ اب اس آمیزے کو کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اوردھیمی آنچ پر پکائیں۔ اسے اتنا پکائیں کہ آمیزہ دو کپ رہ جائے، اسے چولہے سے اتارلیں اور ٹھنڈا ہونے دیں، جب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں شہد شامل کردیں اور کسی بڑے منہ والی بوتل میں اس آمیزے کو محفوظ کرلیں۔ روزانہ صبح نہار منہ اس دوا کے دو چمچ خالی پیٹ پی لیں۔ جن لوگوں نے اس دیسی نسخے کو آزمایا ہے ان کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں کے استعمال سے انشاء اللہ دل کی شریانیں کھل جائیں گی اور انجیو پلاسٹی کی ضرورت پیس نہیں آئے گی۔ اس کے استعمال کے بعد ایک گھنٹہ تک کچھ بھی استعمال نہ کریں۔

اگر خدانخواستہ آپ کو کسی ڈاکٹر کی طرف سے انجیو پلاسٹی کا مشورہ مل گیا ہے لیکن اگر اس کی ہنگامی ضرورت نہیں ہے تو بہتر ہے کہ پہلے آپ یہ دیسی نسخہ آزما لیں، کیونکہ اس میں کوئی ایسی چیز نہیں جس کے سائیڈ ایفیکٹس ہوں یا صحت کو نقصان پہنچائیں،لہذا اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ممکن ہے اس کا استعمال آپ کو انجیوپلاسٹی کروانے کے تین سے پانچ لاکھ کے معاوضے سے بچا لے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.