ایک ایسا مجرب اور مفید وظیفہ

ایک ایسا مجرب اور مفید وظیفہ جس سے آپ کو جسم کی ہر قسم کی دردوں سے نجات مل جائے گی ۔وظیفہ پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ جب رات کو سونے لگے تو اپنے اللہ کے دو صفاتی نام کا ذکر کرنا ہے ۔اس عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اللہ کے صفاتی نام یا اللہ اور یا قدوس اس کو آپ نے رات کو سوتے وقت اکیس اکیس مرتبہ پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونک مار کر اپنے چہرے اور جسم پر اچھی طرح سے پھر لینا ہے ۔۔اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درود شریف کرنی ہے ۔

پھر اللہ کے یہ دو صفاتی نام آپ نے پڑھنے ہیں اور پھر آخر میں آپ نے دوبارہ درود شریف پڑھنا ہے ۔یاد رہے کہ آپ نے ان دونوں کو الگ الگ نہیں بلکہ آپ نے ان دونوں یا اللہ اور یا قدوس کو ملا کر پڑھنا ہے ۔اس عمل اور وظیفہ کو کرنے سے آپ کے جسم میں ہر طرح کا درد اور کمزوری ختم ہو جائے گی ۔اس عمل کو آپ نے باقاعدگی سے کرنا ہے بلکہ آپ نے اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لینا ہے انشاء اللہ تعالی آپ کو کبھی جسم میں درد کی شکایت نہیں ہوگی ۔آپ کو جیسے وظیفے کا طریقہ بتایا ہے آپ نے بالکل اسی طرح کرنا ہے ۔وظیفے کو آپ نے پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے کبھی آپ پر صحیح طریقے سے اثر کرے گا ۔آپ یہ وظیفہ خود بھی کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ دوسرے بھی اس وظیفے کا فائدہ حاصل کر سکیں اور اپنی زندگی کو اچھی طرح گزار سکیں صحت اور تندرستی کے ساتھ ۔جزاک اللہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.