چھپے خزانوں کا علم

اللہ پاک نے اپنے زکر میں دنیا جہاں کے فائدے رکھے ہیں اورایسے فائدے رکھیں ہیں اگر ہمیں ان میں چھپے خزانوں کا علم ہو جائے توہم دن رات اللہ کی عبادت کرتے رہیں اور اس کے زکر سے کبھی بھی سر نہ اوٹھائیں اورجو بھائی بہن پریشان ہیں وہ غریب ہیں مالی حالات دے تنگ ہیں

صدقہ وہ چیز ہے جو آپ کو ہر پریشانی سے ہرمصیبت سے نکال دیتا ہے ہرچیز کا صدقہ ہوتا ہے آپ اپنے جسم کا بھی صدقہ دیں یہ عمل میرے وہ بھائی بھی کر سکتے ہیں جن کی مالی اسطاعت کم ہے جوغربت میں ہیں وہ بھی کرسکتے مزید پڑھنے کے لیے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں

اورجن کواللہ پاک نے دیا ہوا ہے وہ بھی کرسکتے ہیں صرف ایک مٹھی چاول آپ اپنے ہاتھ میں لیں اورآپ اللہ الصمد پڑھنا شروع کردیںآپ جب بھی اس زکرکو پڑھیں توباوضوہواللہ الصمد ہردانے پر پڑھنا شروع کردیں دس دنوں کا یہ عمل ہے دس دن میں چاول کے سارے دانوں پرآپ اللہ الصمد کا زکر مکمل کریں آپ کی مرضی ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں بھی کرسکتے ہیں۔

دو دن میں بھی کرسکتے ہیں لیکن دس دنوں میں آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے جب مکمل کر لیں توآپ اس کو چھت پر بھی پھینک سکتے ہیں تاکہ چرند پڑندے یہ کھا لیں قبرستان میں پھینک دیں یا پھر جنگل میں پھینک دیں اگر وہ بھی نہی ہے تو پاس کسی دریا میں پھینک دیں تومیرے بھائیواس کا اتنا برا فائدہ ہے للہ کی بہت مخلوقات ہےجو ہم کو نظر بھی نہیں ہے آتی یہ بوکھی پیاسی اللہ سے اپنے رزق کے لئے دعا مانگ رہی ہوتی ہیں

جب آپ کا بھیجا ہوا یہ ایک لقمہ کھائیں گی تو اللہ سے دعائیں کریں گی یہ آپ کا جب بھیجا ہوا صدقہ کھائیں گی فریاد کریں گی اللہ سے اس وقت آپ کی کوئی بھی حاجت ہے یہ عمل کرتے ہوئے آپ کی مالی پریشانی میں بیٹے کی نوکری کا مسئلہ ہے شوہر کے کاروبار کا مسئلہ ہے بیٹیوں کی شادی کا مسئلہ ہے جو بھی مسئلہ ہے

انشاءاللہ یہ عمل کریں اللہ پاک ہر طرح کے مسائل سے آپ کو نکال دیں گے کوئی بھی پریشانی ہے آپ کی آپ ہر پریشانی کے لئے یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ترمذی شریف کی روایت ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نقل کیا نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص بزار سے گزرتے وقت یہ دعا پڑھ لے اسے دس لاکھ نیکیاں ملتی ہیں دس لاکھ گناہ معاف ہوں گے اور وہ دعا کیا ہے لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ

تودوستو آج کا عمل اچھا لگے تولائک اورشئیرظرورکریں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.