شوہر کا انوکھاکام

آسٹریلیا میں ایک نوجوان نے اپنی ہی سالی کو پیار کا نشانہ بنا ڈالا

اور جب اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور جج نے اسے ڈانٹا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں متاثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزمکی بیوی کی جڑواں بہن تھی۔ جج کے ڈانٹنے پر ملزم نے کہا کہ ”میں کنفیوژ ہو گیا تھا، مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ میری بیوی ہے یا اس کی بہن، کیونکہ دونوں ہو بہو ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔“

رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے اس بہنوئی اور بہن کے ہاں رہائش پذیر تھی۔ ملزم نے سالی کو پیار کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے شوہر کو فون کر دیا اور الٹا الزام عائد کرتے ہوئے اسے بتایا کہ ’تمہاری بیوی نے مجھ پر کر دیا ہے اور میرے ساتھ زیاد تی کر ڈالی ہے۔‘متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ”ملزمسچ بولنے سے قاصر ہے۔ میں اپنے کمرے میں تھی کہ ملزم وہاں آ گیا اور مجھ پر ہلا بول دیااسے اچھی طرح معلوم تھا کہ میں اس کی سالی ہوں، کام کرنے پر میں نے اسے بتایا بھی تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں سالی ہوں، پھر بھی وہ باز نہیں آیا۔“ رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے جرمثابت ہونے پر نوجوان کو 4سال قیدکا حکم دے دیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.