سونے سے پہلے 5 سیکنڈ یہ کام کر لیں۔لٹکا کوا پیٹ راتوں رات ہی سوچ سے زیادہ اندر چلا جائے گا

ناظرین اگر آپ کا پیٹ لٹک گیا ہے اور اس سے آپ کافی حد تک پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ جلد ہی لٹکے ہوئے پیٹ سے نجات مل جائے تو اس کے لیے آج ہم 5 سیکنڈ کا آسان ٹوٹکا بتائیں گے جس سے راتوں رات لٹکا ہوا پیٹ اندر چلا جائے گا صرف ایک چھوٹا سا کام کر کے سوجائیں لٹکے ہوئے پیٹ کی پریشانی جلد ہی ختم ہو جائے گی اور وہ چھوٹا سا کام یہ ہے رات کو سونے سے پہلے تھورا سا زیتوں کا تیل اپنی انگلی پر لے کر اپنی ناف میں لگائیں اور ایک منٹ تک ناف کی ہلکی مالش کریں

یا مساج کریں اور پھر سوجائیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے نہالیں ایسا چند 2 سے 3 ہفتوں تک کرنے سے مکمل طور پر پیٹ کی چربی پگھل کر لٹکا ہوا پیٹ اندر ہو جائے گا اور آپ پھر سے سمارٹ نظر آنے لگیں گے ۔ پیٹ کم کرنے کے2 آسان اور آزمودہ طریقے۔بڑھاہواپیٹ اکثر لوگوں کے لئے شرمندگی اور بہت سی بیماریوں کاباعث بنتاہے۔بڑھے ہوئے پیٹ کے ساتھ انسان خود کوآرام دہ محسوس نہیں کرتا۔

ہرا دھنیاکی صرف پیتاں لیں یہ وزن کم کرتی ہیں جبکہ اسکی ڈنڈیاں وزن بڑھاتی ہیں۔لیموں اورایلوویرا جیل فیٹ کو ختم کرنے میں اہم کردار اداکرتے ہیں۔ساتھ ساتھ اپنی غذاکاخیال رکھیں اورہرکھانے کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک پانی پینے سے گریزکریں۔

نسخہ نمبر ۲ ایلوویرا جیل دوچمچ ہرا دھنیا کی پتیاں دوچمچ کھیرا چھلاہوا ایک عدد ادرک ایک انچ کاٹکڑا ایک لیموں کارس ایک کپ پانی کے ساتھ ان تمام اجزاء کوبلینڈ کریں۔اور صرف ایک چٹکی کلونجی ملاکر صبح کے وقت ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں ۔ صرف تیس دن کے اندر باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بڑھاہوا پیٹ اندر ہوجائے گا۔

کھانے کے بعد آدھاچمچ صبح وشام قہوہ کے ساتھ لیں۔اس سے اضافی فیٹ/چربی ختم ہوگا۔اور بڑھاہوا پیٹ خود بخود اندر ہوجائے گا۔سونف سے آپکوباربار بھوک نہیں لگے گی۔سونٹھ آپکاکھاناہضم کرے گی۔کالازیرہ،اجوائن اور پودینہ اضافی چربی کو ختم کرنے میں مدد کریں گے۔ اورکلونجی میں تو کسی ایک کی نہیں بلکہ ہرمرض کی شفاء ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.