قہوہ کے صحت کے لیے زبردست فائدے جو صدیوں سےلوگ استعمال کرہے ہیں

لبنانی شہری سلیمان المل 125سال کی عمر میں بھی بالکل تندرست و توانا ہیں جو 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکے ہیں۔ سلیمان کی اہلیہ سمیر ابھی تاحال تندرست ہیں اوران کاآخر ی بچہ اب سات سال کا ہوچکا ہے ۔سلیمان نے بتایاکہ وہ دومیل سے زیادہ روزانہ چلتے ہیں اور گھریلو کام بھی کرتے ہیں، اہلیہ گھر پر نہ ہوتو لکڑیاں کاٹتے ہیں ، بچوں کیلئے کھانا بناتے ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ 80سال سے سگریٹ

پی رہاہوں میرے ہم عمر تمام لوگ مرگئے اور کوئی بھی زندہ نہیں ہے جبکہ میں بہت بوڑھا ہو چکاہوں ۔خبر کے مطابق، سلمان المل سلطنت عثمانیہ کے دور میں پیدا ہوئے جب ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ میں روزانہ کینوا ،سونف،جنگلی پودینے اور خرنوب سےبنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتے ہیں۔سلمان کاکہناتھاکہ یہ ایسا جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.