چہرے پرملیں اور سوجائیں صبح چہرا دیکھ کر سب حیران ہوجائیں گے

سرخ و سفید چہرے کس کو پسند نہیں ۔ لیکن نقلی سرخی چہرے پر لانے سے اچھا ہے کہ جیسا رنگ ہے اس کو نکھارا جائے اور جلد کی حفاظت کی جائے ۔ اس کی وجہ سے چہرے صاف و شفاف لگتا ہے اور کسی میک اپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی چہرے تروتازہ اور دانوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ میک اپ سے زیادہ ان اشیاء کا استعمال کریں

جو کہ قدرتی ہو اور کسی قسم کا نقصان نہ دیتی ہو ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی کو کود پر یقین نہیں آئےگا اور آپ کا چہرہ جھریوں ، داغ دھبوں اور دانوں سے پاک ہوجائے گا ۔ اجزاء یہ ہے 1. ایک چمچ دہی 2. دو چمچ آلو کا رس 3. دو چمچ ٹماٹر کا پیسٹ 4. آدھا چمچ گلیسرین ان تمام چیزوں کا کوب مکس کریں ۔ اور اس کے بعد اس کو کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں ۔ 10 منٹ بعد اس کو جلد پر لگائیں اور اس کو خشک ہونے دیں ۔ خشک ہونے کے بعد اس کو ایک بار پھر لگائیں ۔ اس کے بعد کسی صاف کپڑے کی مدد سے اس لوشن کو صاف کریں ۔ اس کے بعد گھر میں کوئی بھی رکھی ہوئی کریم اس کے اوپر اپلائی کریں ۔ اس کو ساری رات لگا رہنے دیں اور صبح کے وقت اس کو وضو میں دھو لیں ۔ اس کو سٹور بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس کی وجہ سے چہرے پر موجود ہر طرح کی گرد و غبار صاف ہوجائے گی ۔ اور چہرے صاف و شفاف و گلابی نکل آئے گ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.