میں اپنا موبائل ٹھیک کرانے گئی تو دکاندار نے مجھ سے کہا ۔ یہ جاننے کے بعد کسی لڑکی کو موبائل ٹھیک کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون مجود ہے جس یں ہر طرح کا ذاتی ڈیٹا بھی رکھا جاتا ہے خاص کر مغربی ممالک میں تو اس کے ساتھ اپنی نجی زندگی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی ہوتی ہے ۔ جب آُ کسی کو موبائل ٹھیک کرنے کے لئے دیتے ہیں تو یہ ممکن ہے کہ کوئی بھی اس سے آسانی سے ڈیٹا نکال سکتا ہے جس کو آگے بیچنے کے ساتھ ساتھ بلیک میل کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

ایسا ہی ایک امریکہ میں لڑکی موبائل کمپنی کی فرنچائز پر اپنی سِم ٹھیک کروانے گئی لیکن وہاں موجود ملازم نے اس کے فون سے ایسا انتہائی ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چوری کر لیا کہ سن کر ہی لڑکیاں موبائل کمپنیوں سے خوف کھانے لگیں گی۔ ویب سائٹ worldwideweirdnews.com کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پائینلاس پارک کی 24سالہ کیلی ہائی ٹاور کے موبائل میں اس کی فحش ویڈیو موجود تھی جو فرنچائز کے26سالہ رابیرٹو ارامیس راموس نامی ملازم نے خود کو ای میل کر لی۔ اس ویڈیو میں کیلی کسی مرد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ہوتی ہے۔

جب کیلی نے فون ٹھیک کرنے کے بعد اس کو دیکھا اور اپنی میل چیک کی تو اسے پتا چلا کہ اس کی میل سے ایک انجان آدمی کو اس کی غیر اخلاقی حالت کی ویڈیو بھیجی گئی ہے جس پر وہ سیدھی پولیس کے پاس چلی گئی ۔ پولیس نے جب تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ یہ ای میل اسی شخص کی ہے جس کو کیلی نے اپنا موبائل

ٹھیک کرنے کے لئے دیا تھا ۔ پولیس نے اسے فورا گرفتار کیا ۔ جس کے بعد عدالت نے اسے 10 ماہ کی قید کی سزا سنائی اور ساتھ میں 10 ہزار ڈالر  کا جرمانہ سنایا ، ۔ اور ہرجانہ کے طور پر مزید 2 لاکھ روپے کیلی کو ادا کرنے کے لئے کہا گیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.