وہ مختصر سی دعا جو کمزور کو طاقتور اور مغلوب کو دشمن پر غالب کر دیں۔۔

دشمن کمزور ہو یا تگڑا،اس کا خوف دماغ سے چپکا ہی رہتا ہے۔ایسے لوگ جو دشمنوں کے شر کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کے اندیشوں میں گرفتار ہوں
اور انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہو،خود کو مغلوب اور تنہا و بے یارومددگار سمجھتے ہوں ،انہیں ان دو وظائف میں سے کوئی ایک عمل پڑھتے رہنا چاہئے ۔
نما زکے بعد سجدہ کی حالت میں یہ دعا پڑھیں۔ رَبَ اَنیِ مَغلْوب فَانتَصِر زیادہ سے زیادہ طاق تعداد میں پڑھیں اور پڑھتے ہوئے دشمن کا تصور کریں،
اللہ سے عاجزی کے ساتھ تصوراتی اور قلبی طور پر دعا کریں کہ اے اللہ عزوجل میں کمزور ہوں، تو طاقت و عظمت والا ہے ، میں مغلوب ہوں تو میری مدد فرما۔دوسرا عمل بڑا معروف ہے ۔
اسے روزانہ نمازِ فجر سے قبل یا بعد میں چار سو بار پڑھا کریں ۔حَسبْنَا اللَہ وَنِعمَ الوَکیلُ وَنِعمَ المَولیٰ وَنِعمَ النَّصیر پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.