ہر نماز کے بعد صرف ایک تسبیح کا عمل ، آپ کے کھر میں چھت پھاڑ کر رزق لائے گا

یہ عمل بہت آزمودہ ہے اس عمل کے اتنے فوائد ہے اگر آپ جان لیں تو آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ۔ یہ عمل کسی بھی قسم کی تنگ دستی کو دور کرنے میں مددگار ہے اس عمل کو آپ نے روزانہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے ۔ نماز ادا کرنے کے بعد اول 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمد اللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھیں اس کو پڑھنے کے بعد 100 دانوں کی ایک تسبیح اس کی پرھیں یَا غَنِیُّ یَا غَنِیُّ یَا غَنِیُّ یَاﷲ اور آخر میں 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد اللہ کی بارگاہ میں رزق کی کشادگی کے لیے دعا کریں آپ کے کھر میں رزق چھت پھاڑ کر آئے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.