ہر بیماری سے نجات انشاءاللہ

عزز ناظرین ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے جو بات اپنے منہ مبارک سے بتا دی وہ حق سچ ہے آج ہم آپ کو حضور ﷺ کا بتایا ہوا بہترین نسخہ شئیر کر رہا ہوں اس نسخے کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے جسم میں موجود ہر قسم کی بیماری ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی
دوستو نسخہ اپنے پاس نوٹ فرما لیں نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورۃ فاتحہ 70 بار سورۃ اخلاص 70 بار اور معوز تین بار پڑھ کر دم کرے تو آپ ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ جو شخص اس پانی کو 7 دن مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریں
تک متواتر پیئے گا تو اللہ تعالی اس کے جسم سے ہر بیماری کو دور فرما دیں گے اور اسے صحت اور عافیت عطا کریں گے اور اس شخص کے گوشت اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کا نکال دیں گے
دوستو اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری لاحق ہے تو حضور ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اور اللہ پاک سے شفاء کی امید رکھ کر اس نسخے کو استعمال کریں اللہ پاک اپنا رحم کریں گے اگر آپ کے گھر میں یا کوئی بھی عزیز کسی بھی بیماری میں مبتلا ہے تو بارش کے پانی پر اللہ کی پاک کلام پڑھ کر مریض کو پلا دیں انشاء اللہ ہڈیوں سے بھی بیماری نکل جائے گی
قابل احترام دوستو اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگی ہو تو اس شئیر کریں تاکہ ہر مسلمان طب نبوی ﷺ سے بھر پور فائدہ اٹھا سکے آپ کی شئیر کی ہوئی پوسٹ سے اگر کسی مریض کو شفاء ملے گی تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا
اس نسخے کو شئیر ظرور کریں اور ہمیشہ خوش رہیں اور خوش رکھیں اللہ تعالی ہم سب کی صحت اور ایمان ہمیشہ سلامت رکھے آمین جزاک اللہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.