یا وَدُودُ 100 دفعہ پڑھنے سے کیا ہو گا؟

السلام علیکم دوستو کیسے ہو میں رہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور فیس بک سے ہوں گے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔ جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں۔ اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ اور یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے ناظرین یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے۔

اور اا نام کے وظیفے کو کرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں۔ ناظرین اللہ تعالی نیانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی کے لئے بیشمار چیزیں مرتب کی ہیں۔ ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے۔ جو شخص اللہ تعالی کی زات کا زکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا۔ اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں۔آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ناظرین آج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں

وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے۔ اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنیوالا بے۔ شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے۔ اوربہت زیادہ شفقت بھی ناظرین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلی سودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے۔ اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گے جس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا۔

کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا۔ کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے۔ دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے۔ اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں۔ تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہیاس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے

یا کم ہورہی ہے۔ تواس کو چاہئے کہ وہ یَا وَدُودُ کا ورد کرتی رہیاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے۔ انشائاللہ ناظرین یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہے۔ تو وہ بھی دورہوجائے گی آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مکام میں یہ محسوس ہو۔ آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا

شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا۔ کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی ناظرین اگر یہ عمل پسند آیا ہو توایسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج کی یہ اسلامی تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں اور اپنا کمنٹ میں ضرور آگاہ کریں۔ دوستوں ہمیں چاہیے کہ ہم معلومات پانچ وقت نماز ادا کریں۔ اپنی ماں باپ کی خدمت کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.