جس نے اللہ کے یہ 8 نام یاد کرلئے دولت اس پر قربان ہوجائے گی!

اس تحریر میں اللہ پاک کے ایسے اسماء شیئر کئے جارہے ہیں جو انسانی زندگی کو بہت ہی آسان بنانے کی سکت رکھتے ہیں اور انسانی کو انتہائی مشکلات سے نکالنے کا معجزہ بھی رکھتے ہیں ۔ان ناموں کو یاد کیجئے اور اپنے معمول میں شامل کیجئے اور دولت اور رزق کی تنگی کی پریشانی سے ہمشہ کے لئے نجات پائیے۔اگر آپ رزق کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں دولت کی کمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں آپ کے ہاتھوں میں پیسہ نہیں آتا آپ بے روزگاری کا شکار ہیں جن اسمائے مبارکہ کا آپ کو بتایا جارہا ہے ان کو ہمیشہ کے لئے یاد کرلیں اور جب بھی دولت کی ضرورت ہو ان کو پڑھ لیا کریں ان کا ورد کر لیا کریں۔

ان کاذکر کر لیا کریں انشاء اللہ دولت آپ پر قربان ہوجائے گی دولت آپ کے ساتھ ساتھ رہے گی جہاں بھی ان اسمائے مبارکہ کو پڑھنا شروع کر دیں گے وہیں دلوت پہنچ جائے گی اور آپ کی ضرورت کو پورا کر دے گی۔اللہ پاک کے وہ آٹھ اسم مبارکہ یہ ہیں۔اللہُ الفَتَّاحُ الخَالِقُ القَابِضُ المَالِکُ البَاسِطُ الرَّازِقُ العَلِیمُ ۔اللہ پاک کے ان 8 اسمائے مبارکہ کو یاد کر لیجئے اپنے بچوں کو یاد کروادیجئے بہنوں بھائیوں کو یاد کرا دیجئے اور ان سے کہئے کہ جب بھی آپ کو دولت کی ضرورت ہو تو ان اسمائے مبارکہ کو اول و آخر درود پاک پڑھ کر ان کی ایک تسبیح پڑھ لیا کریں ان کا ورد شروع کردیا کریں ۔آپ کے پاس وہاں سے دولت آجائے گی۔

کہ جہاں سے آپ لوگوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا کیونکہ اللہ پاک کے اسمائے مبارکہ بہت ہی زیادہ طاقت رکھتے ہیں بہت ہی زیادہ فضیلت رکھتے ہیں اور یہ آپ کی ہر طرح کی پریشانیوں کو دور کر دیتے ہیں دشواریوں کو دور کردیتے ہیں گھر میں پیدا ہونے والی بے برکتی اور محتاجی کو دور کر دیتے ہیں یہ وہ اسمائے مبارکہ آپ کو بتائے ہیں جو رزق کے لئے اور دولت کے لئے ایسے طاقت ور ہیں اور ایسی فضیلت رکھتے ہیں کہ جن کو آپ پڑھنا شروع کر دیں تو آپ کی اسی وقت دولت کی رزق کی پریشانی ختم ہوتی جائے گی ۔رزق اللہ ہی دیتا ہے سب کو اللہ دیتا ہے آپ بہت سے وظائف کرتے ہوں گے بہت سے اعمال کرتے ہوں گے دولت کے لئے پیسوں کے لئے اور آپ کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا ہوگا تو یاد رکھئے کہ اللہ کی یاد پر پورا بھروسہ رکھیں کہ وہی مالک ہماری مدد کرنے والا ہے۔

وہی ہمیں رزق اور دولت سے نوازنے والا ہے جب اللہ آپ کو رزق عطا نہ کرے تو اس وقت صبر سے کام لیا کریں کیونکہ اللہ پاک اپنے بندوں کو آزمارہا ہوتا ہے کہ کون صابر و شاکر ہے اور کون جلد باز ہے تو جن اسمائے مبارکہ کے بارے میں بتایا گیا ہے ان کو ضرور یاد کر لیجئے انشاء اللہ آپ کی ایسی مدد ہوگی کہ دولت آپ پر قربان ہوجائے گی آپ سے پیار کرنے لگے گی اور ان اسمائے مبارکہ کی برکت سے کبھی آپ کو پیسوں کی کمی محسوس نہیں ہوگی ان کو یاد کرلیجئے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے۔ شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.