سردیوں میں رات کو دو منٹ کے لیے اس کو لگا لو،چہرہ حد سے زیادہ گورا اورخوبصورت ہوجائے گا

اگر آپ خود کو خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ گورا ہو، کسی بھی قسم داغ دھبہ نہ ہو اور نہ کسی قسم کی پگمنٹ یشن نہ ہو ۔آپ کا چہر ہ خوبصورت جوان اور تندرست رہے۔ اس کےلیے کیا کچھ نہیں کرتے بہت سی بیوٹی کریمز کا استعمال کرتے ہیں۔ چہر ہ پر کاسمیٹک لگاتےہیں۔ اس چہرہ کچھ دیر کے لیے خوبصورت ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ قدرتی طریقے سے چہرہ کو گورا کریں اس پر داغ دھبہ نہ ہو۔ تو اس کے لیے آپ کو گھریلو نسخے کا استعمال کرنا پڑے گا۔

جس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے اور پگمٹ یشن ختم ہو جائیں گے۔ اگر آپ کے چہرے پر ضرورت سے زیادہ بال نکل آتے ہیں تو اسے کے استعمال سے آپ کے چہر ے پر بال کم ہو جائیں گے۔ اس رمیڈ ی کو تیار کرنے سے پہلے ایک کپ چاول لے لیں۔ اس کو ایک باؤل میں ڈال لیں گے۔ اس میں ایک گلاس پانی ڈالیں گے۔ اس کےبعد ایک لیموں لے لیں۔ اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اس کو کاٹنے کے بعد چاول کے پانی کے ساتھ ملالیں۔ پھر سب کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اس کو بیس منٹ کےلیے ایسے ہی چھوڑ دیں۔ تاکہ چاول میں لیموں میں کا اثر اچھی طرح سے آجائے۔ اب بیس منٹ کے بعد لیموں اور چاول کو میش کرلیں۔ اب اس پانی کو فلٹر یا چھان لیں۔

ایک چھننی کی مدد سے چھان لیں۔ اب چاول اور لیموں کا جوس تیار ہے۔ اب اس پانی میں ایک سے دو چٹکی ہلدی ڈالیں اور اچھی طرح ہلا لیں۔ اس میں ہلد ی کا استعما ل اس لیے کیا ہے کہ ہلدی داغ دھبے، پگمنٹ یشن ، ایکنی اور پینپلز کا خاتمہ کرتی ہے۔ سب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ غیرضروری بالو ں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ اس کو ایسے لگائیں۔ کہ ایک چھوٹی روئی لیں۔ اس کی مد دسے اپنے چہر ے پر لگا لیں۔ جیسے اپنا چہرہ صاف کرتے ہیں۔ اس کو تین سے چار منٹ تک لگاتے رہیں۔ پھر اس کو چھوڑ دیں۔ جب تک آپ کی جلدخشک نہ ہوجائے۔ اور جب یہ خشک ہو جائے تو اپنی جلد کو نارمل پانی سے دھولیں۔ کچھ دن کے استعما ل سے آپ اپنے چہرے پر واضح فرق دیکھیں گے۔ آ پ کا چہرہ پہلے سے نکھرہ نکھرہ، خوبصورت اور تروتازہ نظر آئےگا۔ اس رمیڈی کو ضرور استعمال کریں۔ اس کو ہفتے میں تین یا چار بار ضرور استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.