رزق میں ایک دم اضافہ کیلئے اللہ کے اسم کو 1400با ر پڑھیں

یقین کے ساتھ ایک ہی عمل کریں بے یقینی کے عمل شک سے عمل ضائع ہوجاتا ہے ۔ وظیفہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک یا وھاب اے بہت دینے والے ۔ ایسی عطاء جس میں کوئی غرض نہ ہو جسے جو چاہا عطاء کردیا ۔ دوسروں پر مال ودولت نچھاور کردیا ۔ بن مانگے دینے والی ذا ت صر ف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے ۔اللہ تعالیٰ کے علاوہ جو بن مانگے اور بغیر کسی غرض سے ادا کردی جائے ۔ جوشخص اللہ تعالیٰ کو اس صفت سے پکارتا ہےاللہ تعالیٰ اس پر اپنی عطاء کے خزانے کھول دیتا ہے ۔ اس اسم کا تعلق رزق کی فراغت کے ساتھ بہت اہم ہے ۔

وہ شخص غربت اور تنگ رزق سے دوچار ہو یعنی خرچ بہت زیادہ ہو اور آمدن بہت کم ہو ۔ یاوھاب کو روزانہ گیارہ سو مرتبہ صبح اور گیارہ سو مرتبہ شام کو ایک سو گیارہ دن تک پڑھیں ۔آپ کا سب سے بڑا مسئلہ رزق کی تنگی ہے اگر حل ہورہا ہو اتنے معمولی سے وقت میں اس سے بڑے خزانہ کوئی نہیں۔ اسکے گھر والے بھی یہی اسم اسی طرح پڑھیں تو ان کی حالت بدل جائیگی اور ذرائع آمدن میں ایک دم اضافے کے آثار پیدا ہوجائینگے ۔ جب مقصد حل ہوجائے تو اس اسم کو ہمیشہ کیلئے یعنی اللہ تعالیٰ نے غنی کردیا آپکی رزق کی تنگی ختم ہوگئی اس اسم کو بجائے صبح شام پڑھنے کے بعد نماز فجر ایک ہزار مرتبہ پڑھتے رہیں ۔

انشاء اللہ رزق کی فراوانی ایسے ہی برقرار رہے گی ۔ ایسے ہی ایک اور وظیفہ جو اپنے مال اور دولت میں اضافے کیلئے یا وھاب ،یا رزاق کا عمل کریں۔ جو اپنے رزق میں اضافہ کے خواہشمند ہوں مغرب کی نماز کے بعد نفل اوابین پڑھیں اس کے بعد دو رکعت نماز نفل اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے پڑھیں ۔ان نوافل کی ہر رکعت میں الحمد شریف اور صورت پڑھنے کے بعد ایک سو مرتبہ یہی وظیفہ یا وھاب ،یارزاق یہ نفل کے دوران ہی پڑھیں یعنی سورۃ فاتحہ اور کوئی سورت ملا کر پڑھیں تو پہلی رکعت میں بھی اور دوسری رکعت میں بھی یاوھاب یا رزاق کو سو مرتبہ پڑھیں اور نوافل پڑھنے کے بعد سر سجدے میں رکھ کر ایک سوگیارہ مرتبہ پھر یہی یا وھاب، یا رزاق پڑھیں سجدے ہی میں اضافہ رزق کیلئے دعا کریں ۔

انشاء اللہ بے پناہ مال ودولت میں اضافہ ہوگا۔ یہ عمل جب تک آپ کے رزق میں تنگی ختم نہیں ہوجاتی اس وقت تک جاری رکھیں۔ اکثر اوقات ہمارے شادی نہ ہونے کیوجہ رزق کی کمی بن جاتی ہے ۔ کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی مال نہ ہونے کیوجہ سےرکی ہو۔لڑکی یا لڑکے کی والدہ یا والد چالیس دن تک یہی یا وھاب ،یا رزاق اکتیس سو پچیس مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھے اور ہر روز وظیفہ کے بعد تینتس مرتبہ استغفار پڑھے اور سجدے میں سر رکھ کر اللہ تعالیٰ سے اپنی مالی مشکل کو حل کرنے کی دعا کریں۔ انشاء اللہ حصول مال کا کوئی نہ کوئی ذریعہ بن جائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.