گنج پن دور کرنے کا دیسی اور آزمودہ نسخہ

گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ
گنج پن کا مجرب علاج ہے

نسخہ : کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام، مغز بادام 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام
ترکیب تیاری : مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں
مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس دودھ کے ساتھ دو ماہ استعمال کریں اور مزید سر کی مالش کے لیے سفید پیاز کا پانی تازہ رات کو نکال کر پورے سر پر لگائیں پھر صبح دہی اور انڈے کی زردی سے مالش کریں تھوڑی دیر بعد سر کو دھولیں انشاءاللہ بال مکمل طور پر اگ آئیں گے

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.