اگر آپ وظائف کرکے تھک چکے ہیں تو ایک بار یہ ضرور آزمالیں

آج کا جو وظیفہ ل کرآئے ہیں۔ یہ اولا د کے حصول کے لیے انتہائی مجر ب وظیفہ ہے ۔ اگر آپ وظائف کرکے تھک چکے ہیں ۔تو یہ وظیفہ ایک مرتبہ ضرور آزمالیں۔ یہ وظیفہ ان حضرات کے لیے ہے جواولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔

خواہ وہ مسئلہ کسی مصلحت پر مبنی ہے۔ یا کسی بھی بیماری کی وجہ سے ہے ۔ کہ ایگ نہیں بن رہے یا رحم کا کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ کہ رحم کامنہ بند ہے۔ یا رحم کا منہ کھلاہوا ہے. یا کسی بھی وجہ سے یا شوہر کی طرف سے کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اولا د نہیں ہورہی۔ انشاءاللہ! اس عمل کوکرنے کے بعد اللہ تعالیٰ آپ پر بہت جلد کرم فرمائے گا۔ یہ عمل بہت آسان اور آزمودہ ہے۔ ایک واقعہ بتاتے ہیں کہ ایک عورت ہے کہ اس کی دو شادیاں ہوئیں۔ پہلی شادی تقریباً آٹھ سال رہی۔ وہاں اس کے کوئی اولاد نہیں ہوئی ۔ جس کی وجہ سے اولاد نہ ہونے کی وجہ سے ا س کو طلاق دے دی گئی۔

اس کے بعداس کی ایک اور جگہ شادی ہوئی۔ اس شادی کو بھی تین سال گزرے تھے ۔ لیکن اس کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ جس کی وجہ سے پریشان تھی۔ تو ایک دن اس کی مجھ سے ملاقات ہوئی ۔ میں نے اس کو یہ وظیفہ بتایا۔ اس نے نہایت سنجیدہ طریقے سے اس کوعمل کوکیا۔ پھر اللہ کے نام پر اس وظیفے کو شروع کیا ۔ وظیفے کو کیے ایک ماہ ہی گزرا تھا کہ اللہ نے اس پر اپنا کرم فرمادیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس پر رحمت عطاکی۔ اللہ پاک نے اس کو بیٹی عطاکی ۔ اس کے بعد اس کو دوجڑاوں بیٹے عطافرمائے۔ آج ماشاءاللہ! اس کےتین بچے ہیں۔

اس وظیفے کو کرنے کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ جب بھی آ پ کو وقت ملے اس کو پوری یکسوئی کے ساتھ وظیفہ کرسکتےہیں۔ اس وقت آپ نے دو رکعت صلوۃ الحاجات کے پڑھنے ہیں۔ اس کے بعد ایک گلاس پانی بھر کر اپنے پاس رکھ لیں گے ۔

اور پھر سات بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور سات بار “سورت الفاتحہ ” پڑھنی ہے۔ پھر ایک تسبیح ” ایا ک نعبد وایا ک نستعین ” کی پڑھنی ہے۔ اور پھرآخر میں سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ جب یہ عمل پورا ہوجائےگا۔ تو آپ نے جو گلا س پانی کا بھر کر اپنے پاس رکھاتھا۔ اس پر پھونک ماردیں۔ اور پھر اس کے بعد آپ نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ اور دعا کےلیے ہاتھ اٹھانے کے بعد اس میں کچھ مخصوص الفاظ ہیں۔

وہ یہ ہیں۔ کہ اے اللہ ! اکیلی ذات آپ کی اچھی لگتی ہے۔ ہم تو اولاد والے اچھےلگتے ہیں۔ یا اللہ تعالیٰ آپ احد ہیں۔ ہمیں اولاد عطا فرما ئیں ۔ یہ دعا بھی وظیفہ کا حصہ ہے۔ اور جس گلاس پر پھونک م.اری ہے وہ پانی آپ نے بھی پیناہے۔ اور اپنے شوہر کو بھی دیناہے۔ اور باقاعدگی کے ساتھ یہ وظیفہ کرناہے۔ اس کے علاوہ یہ آیت جو کہ سورت انبیاء کی آیت اناسی ” وزکریا اذنادی ربہ رب لا تذرنی فرد وانت خیر الورثین ” کا ورد رکھناہے۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ ایک مہینے کےاندر ہی آپ پر اپنا کرم کریں گے

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.