یہ جڑی بوٹی استعمال کر لو

آج نوجوانوں کے حوالےسے بات کریں گے۔ کیونکہ گرمی کا موسم چل رہا ہے۔ بہت سارے آم استعمال کررہے ہیں۔ بہت ساری گرم اشیاء کا بھی ہم لوگ استعمال کرتے رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے ان کو جریان کا مسئلہ ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ سے پیشاب میں دھات آنا ، پیشا ب میں قطرے آنا، ویسے یہ مرض آجکل بہت زیادہ عام ہے۔ اور بہت ساری وجوہات ہیں ۔ موبائل کا زیادہ استعمال یا فحش چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا ہے پہلے تو ان چیزوں سے بچنا چاہیے۔

یہ سب وہ باتین ہیں جو آپ لو گ اچھے طریقے سے جانتے ہیں۔ آپ کو بہت اچھے طریقے سے بتا چکے ہیں۔ آج کا نسخہ بہت ہی مجرب اور ساد ہ دو چیزیں ہیں۔ بلکہ ایک ہی چیز ہے۔ جو آپ نے استعمال کرنی ہے۔ انشاءاللہ! آپ جریان سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آپ کو سادہ دو چیزیں چاہیے ہوں گی۔ سب سےپہلے نمبر پر آپ کو موصلی سنبل چاہیے ہوگی۔ یہ آپ کو پنساری سے بآسانی سے مل جائےگی ۔ دوسرے نمبر پر آپ کو مصری چاہیے ہوگی۔ یہ دونوں چیزیں ہم وزن لینی ہیں۔ موصلی سنبل بھی پچاس گرام اور مصری بھی پچاس گرام لے لیں۔

دونوں کا باریک پاؤڈر کرلیں۔ پہلے موصلی سنبل کو پیس لیں۔ اور اس کے بعد مصری کو شامل کرکے اس کو پیس لیں۔ چھننی کی مدد سے چھان لیں۔ آپ کا پاؤڈر تیار ہوجائےگا۔ ایک چائے والا چمچ صبح ایک چائے والا چمچ شام کو خالی پیٹ استعمال کرلیں۔ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کرلیں۔ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! جریان کےمسئلے سے آپ کو نجات حاصل ہونا شروع ہوجائےگی۔ یہ بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔ آپ اس کو ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔ ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.