صرف سات دن میں شرطیہ حمل ہوگا

آج آپ لوگوں کے لیے بہت زبردست سا وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ آج کا جو وظیفہ آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ انشاءاللہ! حمل کے استقرار کا آج کا یہ وظیفہ ہے۔ اور بیٹا پیدا ہونے کا یہ وظیفہ ہے ۔ اگر آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ یہ آپ کے لیے خوشخبری سے کم نہیں ہوگا۔ یہ آزمودہ عمل ہے۔ قرآنی عمل ہے۔ قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی سورت ہے۔

اس کا عمل بتائیں گے۔ انشاءاللہ! اللہ سے امید رکھیں جب آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ حمل کا جو استقر ار ہے۔ وہ بہت ہی چند دنوں میں ہوجائےگا۔ سات دنوں میں ، گیارہ دن میں یا اکیس دن اس کے زیادہ سے زیادہ دن ہیں۔ آپ نے اکیس دنوں میں یہ وظیفہ کرنا ہے۔ انشاءاللہ! ایک تو حمل کااستقرا رہوگا۔ دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ حمل صیحح و سالم ہوگا۔ اور دوسرا یہ بھی ہے کہ جب بچہ کی ولاد ت ہوگی۔ انشاءاللہ! آپ کو اس میں کوئی تکلیف نہیں اٹھانی پڑے گی۔

یہ بہت ہی لاجواب ساوظیفہ ہے۔ اولاد ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ جو اللہ تعالیٰ ہم سب کو عطا کرے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یاد رکھیں۔ اولاد جو ہے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں خود ارشاد فرماتے ہیں کہ : یہ آزمائش بھی ہے تمہارے لیے۔ جب ہم اللہ تعالیٰ سے اولا د کی دعا مانگتے ہیں۔

یا اللہ! ہمیں اولاد دیدے۔ اس کے ساتھ ہمیں بالکل نہیں بھولنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد پیدا ہونے کی توفیق طلب کرنی چاہیے۔ اور ان کو سیدھے راستے پر استقامت نصیب ہوجائے ہماری اولا د کو۔ پھر اولا د آپ کے لیے اس دنیا میں جنت سے کم نہیں ہے۔ آپ کو وظیفہ بتاتےہیں۔ کہ آپ نے کرنا کیا ہے؟ میاں کرے یا بیوی کرے۔

آپ نے صبح کی نماز کےبعد ایک سومرتبہ ” سورت الفجر ” پڑھنی ہے۔ اگر عورتیں کریں ۔ تو ان کے لیے تھوڑی سختی ہوجائے۔ آپ کا صبح کام کاوقت ہوتا ہے۔ یہ صبح کی نماز کےبعد آپ نے کرنا ہے۔ سورت الفجر پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز کے بعد آپ نے ” سورت الفجر ” پڑھنی ہے۔

آپ نے پارہ 30ویں میں ہے۔ پارہ 30ویں کا جو ہاف ہے۔ وہ یہاں پر مکمل ہوتا ہے ۔اور اگلاہاف شروع ہوتا ہے۔ تو آپ نے یہ سورت الفجر پڑھنی ہے۔ اور ایک سومرتبہ پڑھنی ہے۔ یہ تھوڑا سا آپ کےلیے سخت ہے۔ یہ ایک رکوع کی ہے۔ یہ میاں بھی کرسکتا ہے۔ا ور بیوی بھی کرسکتی ہے۔ دونوں کرسکتے ہیں۔ یہ بہت ہی لاجواب سا آزمودہ عمل ہے۔ آپ ضرور کریں۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.