مردانہ کمزوری کا پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ

مردانہ کمزوری آج کل مردوں کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نجات کیلئے اکثر ادویات کا سہار ا لیا جاتا ہے جو گردوں کی خرابی کا باعث بنتی ہیں.

یہ نسخہ پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ ہے اور مردانہ کمزوری کو قدرتی طور پرٹھیک کر نے کیلئے انتہائی مؤثر ہے.ایک انچ سونٹھ کے تین ٹکڑے دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں.

جپ پانی ایک کپ رہ جائے تو اتار لیں اور رات کے کھانے کے بعد نیم گرم پئیں.چار ہفتوں کے مسلسل استعمال سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ ہو جائے گا.

مردانہ کمزوری زیادہ تر معدہ سے شروع ہوتی ہے. قبض، بد ہضمی،بھوک کی کمی، وقت بے وقت کھانا، ذہنی تناؤ اور نشہ آور چیزوں کاستعمال اس مرض کو بڑھاتا ہے .اگریہ امراض و عادات موجود ہیں تو سب سے پہلے ان کا علاج ضروری ہے

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.