صرف تین منٹ میں دانتوں کو چمکا دے

اس تحریر میں دانتوں کے متعلق ریمیڈی پیش کی جارہی ہے دانتوں کو کیسے چمکایا جاسکتا ہے وہ بھی صرف اور صرف تین منٹ میں وہ لوگ جن کی ٹوتھ کیویٹی کا مسئلہ ہے دانتوں کو کیڑہ لگ گیا ہے جن کے دانت پیلے ہو گئے ہیں اور انہیں بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے کہ بہت زیادہ ریمیڈیز استعمال کر لیں لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تو

اس تحریر میں ریمیڈی بتائی جارہی ہے جس سے آپ کے دانت تین منٹ میں چمک جائیں گے اس کے لئے سب سے پہلی چیز آپ کو چاول کا آٹا چاہئے ہو گا ویسے تو آپ لوگ چاول کے آٹے کو چہرہ کو گورہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہو لیکن آج ہم چاول کے آٹے کو دانتوں کی رنگت کو نکھارنے کے لئے استعمال کریں گے دانتوں کے پیلے پن کو ختم کرنے کے لئے استعمال کریں گے ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک باؤل میں ایک چائے کا چمچ چاول کا آٹا لینا ہے دوسری چیز خشک ادرک کا

پاوڈر لے لیجئے یہ بھی بے حد فائدہ مند ہے یہ بھی دانتوں کے پیلے پن کو ختم کرتا ہے کا لے پن کو ختم کرتا ہے دانتوں کو چمکاتا ہے تیسری چیز جو آپ کو چاہئے ہو گی وہ ہے بیکنگ سوڈا یہ بھی دانتوں کے لئے بے حد فائدہ مند ہے یہ دانتوں کو صاف کرتا ہے بہت زیادہ بیکنگ سوڈا کا استعمال دانتوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے تو آپ نے صرف اور صرف ایک چٹکی بیکنگ سوڈا اس میں شامل کرنا ہے ایک چائے کا چمچ ہی ادرک کا پاؤڈر ملایا اگلی چیز جو آپ نے مکس کرنی ہے وہ ہے ہاف لیموں کا رس یا اتنا ملائیے جس سے اس کا پیسٹ بن جائے کیونکہ ہم نے اس پیسٹ کو اپنے دانتوں پر اپلائی کرنا ہے جیسے بھی آپ د

انتوں کو برش کرتے ہیں اسی طرح آپ نے اس پیسٹ کو اپلائی کرتے ہوئے دانتوں کو برش کرنا ہے اب آپ نے ا سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر ناہے یہ آپ کا پیسٹ تیار ہو گیا دن میں ایک مرتبہ استعمال کرنا ہے ہفتے میں دو بار استعمال کر لیجئے گا جیسے آپ جانتے ہیں ڈیلی دو وقت برش کیا جاتا ہے ایک وقت اگر آپ صبح ٹوتھ پیسٹ سے برش کرتے ہیں تو آپ نے اسے ایوننگ میں استعمال کرنا ہے رات کو استعمال کرنا ہے دو سے تین منٹ کے لئے ہلکا سابرش کیجئے اور اس کے بعد دھو لیجئے اب آپ اس کو سٹور کیسے کر سکتے ہیں اس کو زیادہ بنا کر ریفریجریٹر میں بھی سٹور کر

سکتے ہیں اور اس کو آپ باہر بھی سٹور کر کے رکھ سکتے ہیں لیکن لیمن کی وجہ سے یہ خراب ہو جائے گا تو آپ اسے ریفریجریٹر میں سٹور کر کے رکھ لیجئے ہفتے میں دو بار استعمال کیجئے کیونکہ اس میں بیکنگ سوڈا ملایا ہے تو اس کا بہت زیادہ استعمال نہیں کرنا ہفتے میں تین بار بھی کرسکتے ہیں لیکن بیکنگ سوڈا ایک چٹکی ملانی ہے اس سے زیادہ نہیں ملانی اس کا استعمال کیجئے اپنے پیلے دانتوں کو وائیٹ بنائیے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.