دماغ میں اور ناک میں ریشہ جم جانے کاعلاج

یہ ماتھے پر، ناک پر ریشہ جم جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے سر میں شدید درد ہوتا ہے۔ اس کا علاج قرآن ہے ۔ یہ بہت آسان علاج ہے۔ یہ ماتھے پر ریشہ جم جائے یہ چہرے پر ریشہ جم جائے، یہ ناک میں ریشہ جم جائے۔یہ جتنے سائینس ہیں فرنٹل سائی نس ہے ، یہ آکسی پیٹل سائی نس ہےیہ ایگزلری سائی نس ہے یہ سارے سائی نس یہاں آکر کھلتے ہیں ۔ اس کو سائنوسائٹس کہتے ہیں۔ جب بھی سائینس بند ہوجائےتو ا س کا بہترین علاج یہ ہے کہ اس کے لیے لمبا سجدہ کرو۔اور سجدے میں یہ جگہ ایگزیکٹ سجدے میں لگاؤ۔ اس جگہ سجدہ کرو جہاں یہ جگہ لگتی ہے۔ بہت سے بہنیں اور بھائی پوچھتے ہیں۔

کہ لمبے سجدے سے کیا مراد ہے؟ اس کا آسان حل بتاتا ہوں۔ جہاں یہ چیز لگے وہاں پر سجدہ کرو۔ ہم کیاکرتے ہیں ۔ ہم وہاں پر سجدہ کرتے ہیں۔ جہاں یہ پیشانی لگتی ہے۔ سجدے میں اپنی ناک کو کرنا ہے۔ یہ جو ناک ہے۔وہ یہاں سے شروع ہوتی ہے۔ اور ایگزیٹ یہاں پرسائی نس ہوتے ہیں۔ یہ سارے سائی نس یہاں آکر کھلتے ہیں ۔ لمبا سجدہ کرو ۔ ہرنما زکے بعد پانچ سے دس منٹ کا سجدہ کرو۔ اس کے ساتھ ایک قہوہ پیو۔اس کا بہترین علاج ہے۔ ایک انچ کا ٹکڑا ادرک کا لو۔ تین جوئے لہسن کو لو۔اور تین ڈنڈیا ں تین تین انچ کی دارچینی کی لو۔ دو کپ پانی میں اس کو ڈال کر اچھی طرح سے پکاؤ ۔ اس میں تھوڑا گڑ ملا لو۔ جب دو کپ ایک کپ رہ جائے اس کو چھا ن لو۔ صبح ، دوپہر اور شام یہ تین وقت قہوہ پیو۔ یہ زکام کا، یہ کھانسی کا، یہ چھاتی کا، جو ماتھے پر ریشہ جم جاتا ہے۔ جوسینے میں ریشہ جم جاتا ہے۔ اس کا بہترین علاج ہے۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.