”صرف ایک چیز دس دن دس بیماریوں سے شفاء“

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں  کہ آج کل یورک ایسڈ کولیسٹرول جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کا درد بہت ہی عام ہے ہر دوسرا بندہ آپ کو اس بیماری میں مبتلا نظر آ تا ہے آج کا نسخہ  ان تمام بیماریوں کے علاوہ اور بھی بے شمار فوائد کا حامل ہے اور   سب  سے  مزے کی بات  یہ ہے کہ آج کا نسخہ صرف ایک ہی چیز پر مشتمل ہے ۔  اس کا استعمال بھی بہت ہی آسان اور  فوائد بھی بے شمار ہیں۔ نسخہ سن لیں جیسا کہ میں پہلے  بتا چکا ہوں کہ آ ج کا نسخہ صرف ایک ہی چیز پر مشتمل ہے اور وہ چیز    اجوائن۔   اسے   دیسی   اجوائن بھی کہتے ہیں یہ آپ کو کسی بھی ہر بل یا  پنسا ر سٹور سے آسانی سے مل جا ئے گی اس کو لے کر صاف کر لیں اس کا مزاج گرم خشک ہو تا ہے  اس کو  انگلش  میں  کیرم سیڈ ز بھی  کہتے ہیں یورک ایسڈ   کولیسٹرول  جوڑوں کا درد ہڈیوں کا درد   جیسی موذی امراض میں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ سن لیں

کہ رات کو سوتے وقت  ایک چمچ بڑا  بڑا  چمچ کھانے والا اجوائن  کا  ایک  گلاس   گرم پانی میں   بھگو کر رکھ دیں صبح اُٹھ کر اس کو چھان  لیں پانی  پی  لیں اور اجوائن کو پھینک دیں وہ آپ نے نہیں کھانا اور کم از کم چالیس سے پچاس منٹ  کے بعد آپ   ناشتہ کر یں   انشاء اللہ    دس دنوں کے استعمال سے آپ کا یورک   ایسڈ اور کو لیسٹرول نارمل ہو جا ئے گا آپ کا درد بھی ختم ہو جا ئے گا اگر علا مات    باقی ہوں تو آپ اس کو پانچ دن کے وقفے سے مزید دس دن اور اور استعمال کر لیں انشاء اللہ آپ کا کولیسٹرول لیول   برابر ہو جا ئے گا۔  اس کا علاج    یہ ہے کہ  آپ نے پر ہیز کر نا ہے ۔

کھانے پینے میں آپ احتیاط کر یں گے واک کر یں گے   اگر آ پ پر ہیز نہیں کر یں گے تو پھر آپ کو یہ امراض یہ مسائل ہو تے رہیں گے پھر آپ کو مستقل دوائیاں کھانا پڑیں گی  یہ تو تھا ایسے افراد کے لیے یا کولیسٹرول کا شکار ہو چکے ہیں یا جن کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے بہت سے ایسےافراد ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ وہ بیماری سے محفوظ رہیں تو ان کے لیے یہ ہے کہ یہی اجوائن کا پانی ہفتہ میں ایک دن پی لیا کر یں انشاء اللہ ان کو کولیسٹرول   نہیں بڑھے گا  ان کی ہڈیوں بھی مضبوط ہوں گی اس کے  استعمال سے نہ صرف آپ کا کولیسٹرول  میں رہے گا بلکہ آپ کا موٹاپا بھی ختم ہو گا اجوائن کے اندر   اینٹی بیکٹیر یل  خصوصیات بھی پائی جا تی ہیں جو نزلہ  زکام درد گلے کی خراش   میں انتہائی مفید ہیں۔  اس سے  معدہ کی تیزابیت  کو دور کیا جا سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.