دوپہر کو یہ پیو اور سو سے ساٹھ پر آ جا ؤ۔ موٹا لٹکا پیٹ بھی بالکل اندر۔ کمر بازو ٹانگیں سب پتلے صرف پچاس روپے میں ماڈل جیسا جسم بنا لو۔

آج آپ کو ایک ریسی پیز کا بتاتے ہیں۔جس سے آپ سلم اور سمارٹ ہو سکتے ہیں۔ اس رمیڈی کا استعمال کرنے سے ایک ماہ کے اندر اندر آپ سات سے آٹھ کلو وزن کم کرسکتے ہیں۔ وہ بھی کسی بغیر محنت کے۔ آج آپ کو ایک سوپ کا طریقہ بتا تےہیں۔ جو آپ کا ویٹ تیزی سے لوز کرے گا۔ آپ کے سارے جسم کی چربی کو ختم کرے گا۔ یہ سوپ آپ کی تما م کھانے کی ضرروت کو پورا کرے گا۔ یہ سوپ آپ کو پروٹین، منرلنز، فائبر ز ، نیوٹریشنز موجو د ہوتے ہیں۔جس میں ایک جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ یعنی کہ یہ آپ کا ایک مکمل غذا ہوگا۔ اس سوپ کی خاص بات یہ ہے کہ بنانے میں بہت ہی آسان ہے۔اور یہ کھانے میں بہت مزیدار ہے۔ یعنی آپ کے منہ کا ذائقہ برقرار رہے گا۔ اور آپ کا ویٹ بھی لوز کرے گا۔اس سوپ کو کیسے بناتےہیں؟ اس کا طریقہ بتاتے ہیں۔

سب سے پہلے یخنی چاہیے۔ اور اس کو بنانے کےلیے ایک کپ چکن لیں۔ اس چکن کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کا ٹ لیں۔ اور دھو لیں۔ اس کے لیے ایک پین لیں ۔ اس میں دو یا ڈھائی گلاس پانی کے ڈالیں۔ اب چکن کو اس پانی میں ڈال لیں۔ اس کے بعد تھوڑا سا نمک ڈال دیں۔ اب آپ اس کو ہلکی آنچ پر پکنے کےلیے رکھ دیں۔ تاکہ یخنی تیار ہوجائے۔ سوپ بنانے کےلیے ہمیں ایک بندگوبھی ، گاجر ، شملہ مرچ، سبز دھنیا کے چند پتے اور ایک ٹماٹر چاہیے۔ آپ بند گوبھی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کا ٹ لیں۔ ان تما م چیزوں کو کاٹنے سے پہلے ان تمام چیزوں کا دھو لیں۔ تمام چیزوں کی مقدار کو کو اپنے ذائقہ کے حساب سےکم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔ اب اسی طرح گاجر، شملہ مرچ ،سبز دھنیا کے پتے اور ٹماٹر کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

اس اثناء میں ہماری یخنی تیا ر ہوجائے گی۔ جب آپ کی یخنی بن جائے اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اس کوچھان لیں۔ یعنی چکن اور پانی کو علیحدہ علیحدہ کرلیں۔ اس یخنی میں سے تین سے چارچمچ الگ سے گلاس میں لے لیں۔ اس پانی یا یخنی کو دوبارہ پین میں ڈالیں۔چولہا چلادیں۔ اب اس میں ایک انڈے کی سفید ی ڈالیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اب اس میں کالی مرچ، کالانمک ڈال لیں۔ اب جو ایک گلاس پانی کا رکھا ہے اس میں ایک چمچ کارن فلور کا مکس کرکے اور یخنی میں ڈا ل لیں۔اس کو مکس کریں۔ اب ان میں سبزیاں جو کاٹی تھیں وہ ایک ایک کرکے ڈال دیں گے۔

پھر اسی ترتیب سے بندگوبھی،گاجر،شملہ مرچ، ٹماٹر اور آخر میں سبز دھنیا ڈال دیں گے۔ ہمارے پاس جوچکن کے پیس تھے وہ بھی اس میں ڈال دیں گے۔ اس کو اچھے سے مکس کر لیں گے۔ اس کو اتنا پکائیں جتنا آپ کھانا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ کچی اور کرنچی سبزیاں کھانا چاہتےہیں۔ اس کو پانچ منٹ تک پکائیں۔اگر آپ چاہتے ہیں سبزیاں زیادہ پکی ہوئی ہوں تو اس کودس سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔اگر آپ کو پیاز پسند ہے تو اس کو بھی ڈال سکتے ہیں۔ ہمارا سوپ تیا رہے۔ آپ سوپ کو لنچ اور ڈنر کے وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ وا ک کریں۔ انشاءاللہ آپ کا وزن سات سے آٹھ کلو کم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.