رات کو سونے سے صرف تین دانے آپ کی زندگی کو مکمل بدل دیں ہمیشہ جوان رہنے کا راز

جتنے بھی آپ کے جسم۔انی مسائل ہیں اس حد تک ختم ہوجائیں گے کہ آپ کو پتہ ہی نہیں چلے گا ۔ اس میں سب سے پہلے جو چیز بتائیں گے وہ آملہ کا مربہ ہے ۔ یہ وٹامن سی کا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔ وٹامن سی کا اگر آپ اس چیز کا استعمال کرسکتے ہیں اس کے فائدے آپ کے جلد کو چمکدار کرتا ہے ۔ بالوں کو بہت تیزی سے لمب۔ا کردیتا ہےجو معدے کا نظام ہوتا ہے اس کو تیز کرتا ہے ۔ آپ کا کھایا پیا فوری طور پر ہضم ہوجاتا ہے ۔ یہ آپ کے وزن کو بھی کنٹرو ل کرتا ہے اگر آپ کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے تو اس مسئلہ کو بھی کنٹرول کرتا ہے ۔ اگر آپ حاملہ کے مرحلے سے گزر رہے ہیں

فوری طور پر آپ اپنی ڈائٹ میں ضرور شامل کرلیں۔ حمل کے دوران اگر آپ اس کا استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کو ہر طرح کے مسائل سے بچا کر رکھتا ہے ۔ اگر آپ کو بہت زیادہ متلی کی شکایت ہے اگر بہت زیادہ قبض کا مسئلہ بھوک نہیں لگتی ہے بھوک نہ لگنے کیوجہ سے ج۔سم۔ان۔ی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ بہت ہی آسان نسخہ استعمال کریں اس کا کوئی بھی سائیڈ ایف۔یکٹ نہیں ہے ۔ آپ نارمل روٹین میں اس کا استعمال کرنا چاہتی ہیں تو صبح ناشتہ کرنے سے پہلے آپ نے اس کے تین دانے لینے ہیں اور سادے پانی سے تین دانوں کو اچھے طریقہ سے صاف کرلیں اور چ۔ھوٹے چ۔ھوٹے پ۔یس کرکے اچھے طریقہ سے چ۔با کر ک۔ھا لیں ۔اس کے بعد کسی بھی پانی کا دودھ کا استعمال نہیں کرنا ۔ کم از کم تین مہینے تک روزانہ کھاتے ہیں تو اس کے اہم فائدے آپ کو نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔

آپ کے بال اور جلد بہت اچھی ہوجاتی ہے ۔ نمبر دو پر ہ۔ریڑ کا مربہ یہ کسی حک۔یم کی دک۔ان سے مل جائیگا۔ یہ زن۔ک کا بہترین ذریعہ ہے اگر آپ کو قبض کا مسئلہ بہت زیادہ رہتا ہے اگر آپ کی آنکھوں کی کمزوری تیزی سے بڑھ رہی ہے تو اس کے علاوہ آپ کے بال بہت زیادہ سفید ہورہے ہیں او رنزلہ زکام کی بہت زیادہ تک۔لیف ہے تو تمام مسائل کیلئے اس سے بہترین چیز کوئی نہیں ملے گی ۔ اگر آپ تین مہینے اس کا استعمال کرتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ آنکھیں کمزور تھیں اور آنکھوں سے پانی نکلتا ہے تو اس کے لیے بہت فائدہ مند ہے ۔ اگر آپ کو نزلہ زکام کی تکلیف رہتی ہے اس مربہ کے ساتھ لعوق سپستاں کی دوائی کا استعمال کرتے ہیں ۔ دس سال سے کم عمر بچوں کو استعمال کرواتے ہیں تو دن میں تین دفعہ آدھا چائے کا چمچ استعمال کروانا ہوتا ہے یہ کھانے میں بہت مزیدار ہوتی ہے ۔ یہ کسی پنسار کی دکان سے مل جائیگی ۔ آپ نے ہریڑ کو رات کو سونے سے پہلے تین دانے استعمال کرنے ہیں۔ نیم گرم دودھ لیکر ان تین دانوں کو کھالیں تو اس کے رزل۔ٹ بہت اچھے آپ واضح دیکھیں گے ۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.