بہترین وظیفہ مل گیا ،جمعہ کے دن کا وظیفہ

نمازِ عصر کے بعد یہ وظیفہ کر لو ۔ ہر حاجت پوری ہو گی۔ آ سمان سے رزق ہی رزق نازل ہوگا۔ السلام و علیکم ! آج میں آپ کی خدمت میں ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہو ا ہوں جس کی بر کت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی۔ اگر آپ گناہوں کی دلدل میں پھنس چکے ہیں رزق اور ما ل و دولت کی کمی ہے زندگی میں مسائل نے آپ کو جکڑ رکھا ہے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میرے آج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر عمل کر یں اور اس وظیفے کا معجزہ اپنی آنکھوں سے ہوتے ہوئے دیکھیں۔ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور س دُعا کو ستراں مرتبہ پڑ ھنا ہے۔

تین مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ سے دُعا کرنی ہے اس عمل کو نو روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اس دعا کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے گناہوں کی دلدل ختم ہو جائے گی اور آپ گناہوں کی دلدل سےنکل جائیں گے۔ اللہ آپ کے رزق اور مال و دولت میں بے تہاشہ اضافہ فر ما دے گا۔ اللہ آپ کو غنی اور ما ل دار کر دے گا۔ اس وظیفہ کی اجازت کے لیے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی مانگنی ہے۔ اور تمام گناہوں سے توبہ کر نی ہے۔

وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ دیکھیے وظیفے ہماری مدد کے لیے ہی اترتے ہیں اور یہ وظیفے اللہ پاک کی خاص کرامات ہوتے ہیں کہ ان کے ذریعے ہم اپنی من پسند باتیں اپنے اللہ سے منوا سکتے ہیں۔

تو یہ وظیفہ بھی اللہ سے اپنی باتیں منوانے کا ایک ذریعہ ہے۔ تو اس وسیلے کو ہم ، اس ذریعہ کو ہم بخوبی استعمال کریں اور اچھے سے استعمال کریں تا کہ ہمیں اس کا فائدہ ہو سکے اور اس وظیفے کی دعوت کو ہمیں آ گے بھی پھیلا نا چاہیے تا کہ مزید ثواب ہو سکے اور اگلے انسان کو بھی ان کا فائدہ ہو سکے۔ اللہ پاک ہماری تمام تر مشکلات حل کر نا چاہتا ہے۔

وہ چاہتا ہے کہ ہم کسی بھی، ہمیں کوئی بھی مشکل درپیش نہ ہو۔ اسی لیے وہ اپنے انبیاء کے ذریعے، اپنے قرآنِ حکیم فر قان ِ حمید کے ذریعے مختلف وظیفے بھیجتا ہے تا کہ میرا بندہ مایوس نہ ہو کر مجھ سے اپنی خواہشات کی طلب کرے۔ اللہ پاک بعض اوقات انسان کی آ ز مائش بھی لے رہا ہوتا ہے ۔ وہ دیکھ رہا ہوتا ہے کہ میرے بندے میں کتنا صبر ہے اور کتنی استقامت ہے۔ دیکھیے ! اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اللہ کوئی بھی مشکل دیتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ اس کا حل بھی اس کے ساتھ بھیج دیتا ہے تو ہمیں ان مشکلات کا حل اللہ پاک سے مانگنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.