تھکے تھکے لوگوں کے لیے طاقت کی چابی اعصابی کمزوری خ و ن کی کمی

آج میں آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتاؤں گی جو آپ کے جسم سے خ و ن کی کمی کو تیزی سے پورا کر ے گی اور ساتھ ہی میں ہڈیوں کے دردوں میں بھی حرام دے گی اور آپ کے جسم سے چشت و توانا بنائے گی ویسے تو بازار میں کافی انرجی ڈرنکس مل جاتی ہیں ان سے وقتی طور پر ہی فائدہ ہوتا ہے اور کچھ دیر گز ر جانے کے بعد دوبارہ سے تھکن کا احساس ہونے لگتا ہے۔ لیکن میں جو آپ کو ریمیڈی بتا رہی ہوں وہ آپ کی کمزوری کا مستقل علاج ہے۔

اس کے استعما ل سے جسم سے بھرپور توانائی آئے گی خ و ن بھی تیزی سے بنے گا اور جسمانی دردوں میں بھی تسکین ملے گی تو ہے نہ کمال کی چیز چلیے اس کو بنانا شروع کر تے ہیں لیکن اس کو بنانے سے پہلے یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہوں گی اور وہ گزارش ہے کہ ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنئیے گا تا کہ اس ریمیڈی سے آپ کو مکمل طور پر بہت سا فائدہ ہو سکے۔ تو سب سے پہلے آپ نے لینی ہے سونف۔ یقیناً یہ آپ کے گھر میں موجود ہی ہوگی کیونکہ کھانے وغیرہ میں اس کا استعمال عام ہے آپ نے کرنا یہ ہےکہ سونف کو ہاتھ میں لے کر کچلنا ہے اور کچلنے کے بعد اس کو کچرا نکلے گا۔

اس کو پھینک دے اور جو سونف بچ جائے اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں تقریباً ایک چمچ سونف آپ نے لینی ہے آپ نے لینی ہے اب گاجر لال والی گاجر کو لے لیں گاجر کو پہلے تو چھیل لیں پھر کدو کش کر لیں در میانی سائز کی گاجر لینی ہے کدو کش کرنے کے بعد اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے اورنج جوس ابھی تو موسم اس کا اینڈ ہونے والا ہے لیکن ابھی ہوا نہیں ہے تو آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ایک گلاس سے تھوڑا کم آپ اس میں آرنج جوس آپ اس میں ڈالیں گے آپ نے اب اسے مکس کر لینا ہے۔

گرینڈر میں ڈالنے کے بعد اس کا جو پیسٹ نکلے گا اس کو چھان کر اس کا پانی پی لینا ہے اس پانی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ ہم اپنی صحت کا بھی بالکل بھی خیال نہیں رکھتے۔ ہم صرف اپنے کاموں پر توجہ دیتے ہیں

نا کہ پانی صحت پر مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ہماری صحتیں بہت ہی زیادہ خراب ہو گئی ہیں تو ہمیں اپنی صحت کو ٹھیک کرنے کے لیے اس جیسی ڈرنک کی ہی ضرورت ہے۔ تو اس ڈرنک کو آپ نے لازماً استعمال کر نا ہے اور اس سے بھر پور فائدہ اٹھا نا ہے۔ اور صحت مند زندگی گزارنی ہے۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.