سوکھی نسوں میں بھی خ و ن دوڑنے لگے گا۔ پچتر سال میں بھی بیس سال کی پھرتی چاہیے تو آم کو اس طرح کھاؤ۔

آم صرف مزیدار ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ غائیت سے بھر پور ایک پھل ہے جسے کھانے سے آپ کی صحت پر بے شمار مثبت نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔آم کو نظام قوت مدافعت مضبوط کرنے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے، اس میں بے شمار وٹامنز پائے جاتے ہیں جب کہ اس میں اینٹی آکسیڈینٹ کی خاصیت بھی ہوتی ہے جس سے نظام قوت مدافعت مضبوط ہوتا ہے۔آم کو اگر آپ اپنی غذا میں معتدل انداز میں استعمال کریں گے تو اس سے آ پ کے خون میں شکر کی مقدار برابر رہتی ہے جب کہ اس میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشیم کی وجہ سے امراضِ قلب کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔آم دماغی صحت بہترین کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے، اس میں وٹامن بی 6 وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ دماغی صحت کی بہتری کے لیے مفید ہے۔ماہرین کے مطابق آم میں فائبر مناسب مقدار میں مو جود ہے

اگر اس کی معتدل مقدار ہم اپنی غذا میں شامل کریں گے تو اس سے قبض کی بیماری ٹھیک ہو سکتی ہے۔آم میں موجود وٹامن اے بال اور جلد کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے جب کہ اس میں وٹامن سی بھی موجود ہوتا ہے جو کہ جھریوں اور قبل از وقت بڑھاپے سے بھی بچاتا ہے۔ہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس کی اے اینڈ ایم یونیورسٹی اور اوکلاہاما اسٹیٹ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے مطابق موسم گرما میں ہر ایک کو پسند یہ پھل متعدد طبی فوائد کا حامل ثابت ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق آم کو کھانا بلڈ پریشر کو بہتر کرتا ہے، بلڈ شوگر کو کنٹرول جبکہ پیٹ کی صحت بہتر بناتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ آموں کو کھانے کی عادت میٹابولک امراض اور ورم کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے دوران مختلف رضاکاروں کو چھ ہفتوں تک روزانہ آموں کا چار

سو گرام گودا کھلایا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ آم کے استعمال سے جسم میں ورم کش فوائد بڑھے اور عام طور پر یہ ورم ہی ہائی بلڈ پریشر کی وجہ بنتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ آم کو کھانے سے خون کی شریانوں کی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے جس سے ہائی بلڈ پریشر کے ساتھ امراض قلب اور فالج وغیرہ کا خطرہ بھی کم کیا جاسکتا ہےیہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہائی بلڈ پریشر کے نتیجے میں دل اور خون کی شریانوں پر اضافی بوجھ بڑھتا ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ہارٹ اٹیک یا فالج کا باعث بن جاتا ہے۔ی کا موسم ہو اور آم کا ذکر نہ ہو، یہ ممکن نہیں ہے۔ آم ایک عام نہیں، بلکہ خاص پھل ہے، جبھی تو پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ رس سے بھرے، میٹھے میٹھے، بھینی خوشبو والے، پکے ہوئے، پیلے پیلے لذیذ آم ہر ایک کو پسند آتے ہیں۔ آم ہر دل عزیز پھل ہے۔ یہ گرم علاقوں میں پیدا ہوتا ہے، لیکن پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔ اس لذیذ پھل کے بہت فائدے ہیں۔ آم کی بہت سی اقسام ہیں۔ یہ کسٹرڈ اور جیلی میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔ آم اور دودھ سے بنا ہوا رس بہت مزے دار اور فرحت بخش ہوتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.