ناف ٹلنے کا آسان علاج ناف کے بار بارہ ٹلنے سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ

یہ مرض ایسا ہے کہ بعض حضرات اس کو مانتے ہیں اور بعض نہیں مانتے۔خاص طور پر ڈاکٹر حضرات تو ایسا منہ بنا لیتے ہیں کہ یہ کوئی مرض ہی نہیں ہے لیکن حقیقت یہ ایک مرض ہے دیکھا جائے تو ڈاکٹرز کے دیکھا دیکھی کچھ حکماء بھی موجود جو اس مرض کو نہیں مانتے اور کہتے ہیں یہ کوئی مرض نہیں یہ مرض ہے او ر یہ وہی بتا سکتا ہے جس کو یہ مرض لاحق ہوتا ہے ۔ پچھلا وقت گزرا اس وقت لوگ کیا کرتے تھے ۔وہ پیٹ کو خاص طریقے سے ملتے تھے ۔ پھر نرم غذا کو کھلاتے تھے

جس سے آفاقہ ہوجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کیلئے نسخہ لیکر آیا ہوں ۔ناف ہوتا کیا ہے یہ ایک ریا ہے ری ہے جوکہ انتریوں کے اندر ری پیدا ہوتی ہے جو ناف کا حصہ وہ کھسک جاتا ہے گیس کیوجہ سے تو ہمیں واضح فرق نظر آنا شروع ہوجاتا ہے۔اس ری کو خارج کرنے کیلئے کچھ ادویات دی جاتی ہیں جس سے ری خارج ہوجاتی اور ناف واپس اپنی جگہ پر آجاتی ہے ۔ نسخہ یہ ہے کہ نمبر ایک پر ہمیں چاہیے ہوگی گندھک آملہ سار30گرام اور رائی 30گرام ان کا پاؤڈر تیار کرلینا ہے اس کے بعد 250ملی گرام کیپسول میں اس کو بھر لینا ہے ۔ ویسے خوراک لیں تو کبھی اور کبھی زیادہ لیں گے اسی لیے کیپسول میں بھر لینا ہے۔دن چار دفعہ آپ نے پانی کیساتھ لینا ہے ۔جن کو ناف ٹلی رہتی وہ مستقل بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

لطیفہ نفس کاہماری عبادات سے بڑا تعلق ہے. جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں ان لوگوں کے لیے خاص طورپر.ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجنکے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائے . ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی ، کیلیے نفساتی بیماریوں کابڑا تعلق ہے ناف سے.بچوں کو ناف میں تیل لگانے کے فائدے: بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے سے ان کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی. ان کے اعضا بہترین پھلے پھولے گئے ان کی گروتھ بہترین ہوگی وہ کھائیں گے لاجواب. ناف کیلئے ایک عمل: ناف کے اوپرانگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندر جتنابھی شرہے، فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.