چھوہارے اور مصری کا قیمتی علاج رات میں کھائیں اور کمال دیکھیں

آج ہم آپ کو چھوہارے اور مصری کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔ آپ کو کمر میں درد رہتا ہے دانتوں گ۔ھٹنوں کندھوں یا پھر ہڈیوں کی تکلیف کی کوئی بھی پریشانی ل۔احق ہے۔ تو اس آسان علاج سے فوری طور ہمیشہ کیلئے چھٹک۔ارہ ملے گا ۔ اس کے علاوہ پرانی سے پرانی قبض سردرد بواسیر جسمان۔ی طور پر کمزور اور دبلے پتلے افراد سانس لینے میں دش۔واری لقوہ اور خ و ن کی کمی دور کرنے کیلئے یہ ٹوٹکہ بہت مفید ہے ۔ عورتو ں کے پوشیدہ امراض اور ک۔مزور مردوں کی قوت باہ بڑھانے کیلئے یہ ٹوٹکہ کمال کے فوائد رکھتا ہے ۔

اس کو بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔ کھجور کی خشک حالت کو چھوہارا کہتے ہیں اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ کیلشیم ، آئرن ،فائبر ،پوٹاشیم ،میگنیشیم ، اینٹی آکسیڈنٹ جیسے قیمتی منرلز سے مالا ہوتے ہیں ۔ وٹامن بی اور وٹامن سی کا قیمتی خزانہ اس کو بنانے کیلئے آپ نے چھوہارے 100گرام لیکر اس کی گ۔ٹھلیاں نکال کر چھوہاروں کو باریک پیس لیں اسی طرح پچاس گرام مصری اور دوعدد الائچی کو باریک پیس لیں چھوہارے کیساتھ اچھی طرح مکس کرلیں اور اس سفوف کو ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں اور اس کو اور زیادہ باریک بھی پیس سکتے ہیں ایک گلاس دودھ کو دوسے تین ابال دیکر گرم کرلیں جب دودھ گرم ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں اور تین چمچ کے قریب کھجور اور مصری سے بنا ہوا سفوف شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ آپ دودھ کو دس سے پندرہ منٹ کیلئے ٹھنڈا ہونے کیلئے چھوڑ دیں

جب دودھ پینے کے قابل ہوجائے تو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ پی لیں اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک کوئی اورچیز استعمال نہ کریں۔ یہ قدرتی طاقت کا خزانہ ہے ۔جن لوگوں کو پیشاب کی پریشانی رہتی ہے ان کیلئے چھوہارہ بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ آپ کو دو چھوہارے روزانہ ایسے ہی کھالینے ہیں اس سے آپ کو پیشاب سے جڑی بیماریوں میں کافی فائدہ ملے گا۔ صبح وشام چھوہارے کھانے سے دمہ کی بیماری سے نجات مل جاتی ہے ۔ روزانہ کھانے سےجسم میں خ ون کی کمی دور ہوجاتی ہے ۔ اگر آپ کے جسم میں خ ون کی کمی ہے تو چھوہارے ضرور کھائیں۔ چھوہارے میں کیلشیم اچھی خاصی مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ اس کو اچھے طریقے سے کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ہڈیوں کی کمزوری دور ہوجاتی ہے چھوہارے میں سے گھٹلی نکال کر دن میں آٹھ سے دس بار چوسیں یہ شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.