سحری میں دہی کھانے والو پہلے نبی کریم ﷺ کا یہ بیان سن لو

رمضان المبارک کی آمد ہے سحری کے اندر پاکستان میں سب سے زیادہ جو چیز استعمال کی جاتی ہے وہ آپ اور میں بخوبی جانتے ہیں وہ دہی ہے۔ دہی کے بغیرسحری کا کوئی شخص تصور نہیں کرسکتا ہے ۔ نبی کریمﷺ کو دودھ بہت زیادہ پسند تھا ۔ آپﷺ اکثر اوقات دودھ تناول فرمایا کرتے تھے ۔ حتیٰ کہ ایسی احادیث آپ کو ملتی ہیں جن کے اندر دودھ پینے کے حوالے سے باقاعدہ طور پر ارشاد بھی فرمایا گیا ہےاور دودھ نبی کریمﷺ اکثر اوقات صحابہ کرام ؓ کے ساتھ بیٹھ کر تناول فرمایا کرتے اور دودھ سے بنی ہوئی چیزوں میں دہی وغیرہ کا استعمال ہم لوگوں کو دین ودنیا سے ہر طرف سے اس کا حکم ملتا ہے ۔ کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں آج ہم آپ کو دہی کے بارے میں بتائیں گے کہ اس کو استعمال کرنے کے کیا فوائد کیا اور رمضان میں دہی کس طریقہ سے آپ کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے ۔رمضان المبارک میں سحری کا کھانا اس میں اگر دہی نہ کھائیں تو بغیر دہی کے نامکمل تصورہوتا ہے ۔ اگر کسی وجہ سے دہی نہیں کھا رہے تو آ پ خود کو اس شاندار غذا کے بہت سے فوائد کو محروم کررہے ہیں۔ اگر وزن میں کمی کرنا چاہتے ہیں یا دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے پورے دن کی روٹین ٹھیک رہے ۔ تو روزانہ دہی کا ایک پیالہ ضرور کھائیں۔ خاص طور پر اگرچکنائی والی چیزیں کھاتے ہیں۔جیسا کہ رمضان المبارک میں ہمارے ہاں عام ہوتا ہے ایسی صورت میں دہی کا استعمال ضروری ہے۔یہ مفید مشورے امریکی سائنسدانوں نے دیئے ہیں ۔ جنہوں نے حال ہی میں تحقیق میں معلوم کیا جو افراد زیادہ چکنائی اور زیادہ کاربوہائیڈریٹ والی خوراک سے پہلے دہی کھاتے ہیں
ان میں سینے کی ج۔لن ، س۔وزش اور خ و ن سے متعلقہ بیماریوں کی علامات غیر معمولی طور پر بہت کم دیکھی گئی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دہی خ و ن کی نالیوں کی سطح کو تحفظ فراہم کرتا ہے ۔ اس طرح زہ۔ریلے اور فاسد مادوں کا خ و ن میں داخل ہونا مشکل ہوجاتا ہے ۔ موٹاپے کے ش ۔ک۔ار افراد کیلئے دہی کا فائدہ اور بھی زیادہ ہے ۔دہی استعمال کرنے سےوزن میں کمی اور شوگر سے متعلقہ مسائل سے بڑی حد تک بچا رہتا ہے ۔ سحری کھانے میں برکت ہے دلیہ یا باسمتی چاول استعمال کریں۔ اسی طرح سے نبی کریمﷺ کے حوالے سے حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ ایک درزی نے نبی کریمﷺ کی دعوت کی حضورﷺ کے ساتھ میں بھی حاضر ہوا تو اس نے حضورﷺ کی خدمت میں جو کی روٹی اور کدو گ و شت کا سالن پیش کیا میں نے نبی کریمﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ پلیٹ کے سب اطراف سے کدو کے ٹکڑے تلاش فرما کر تناول فرما رہے تھے اس وقت سے مجھے بھی کدو مرغوب ہوگیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.