شیرِ خدا حضرت علی ؓ کا بتا یا ہوا خاص وظیفہ پہاڑ جتنی پریشانی کا فوری حل مشکلات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ

ایک عمل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ میں سے جو بھی یہ چاہتا ہے کہ درود شریف کی بر کت والی دعا کی فضیلت آپ کو حاصل ہو تو آپ بھی ایک مر تبہ حضور پاک ﷺ کی ذات پر درودِ پاک پڑھ لیجئے اور ڈھیروں فضائل حاصل کیجئے۔ ایک ایسا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ شیرِ خدا

حضر ت علی ؓ سے منسوب ہے آپ نے یہ عمل جمعۃالمبارک کے دن کر نا ہے تو اس عمل کی بر کت سے آپ کی ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کو اللہ پاک دور فر ما دیں گے جمعۃ المبارک کے دن عصر کی نماز کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد خصوصی طور پرآپ نے اس عمل کو کر نا ہے۔ تو آپ دیکھیں گے کہ انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کی ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کو دور فر ما ئیں گے چاہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی اور مشکل ہو آپ اس عمل کو کر کے اس مسئلے کے حل کے لیے اللہ سے دعا کر یں تو انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ آپ کی تمام تر پریشانیوں کو دور فر ما دیں گے۔ یہ بہت ہی مجرب عمل ہے اور اگر آپ یہ جاننا چاہ رہے ہیں ۔ یہ مجرب عمل کیا ہے؟ اس کے بارے میں جاننے کے لیے ان باتوں کوبہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا ۔ آپ کی ہر پریشانی کو دور فر ما دیں گے یہ جمعۃ المبارک کے دن کا خصوصی عمل ہے۔اور جمعۃ المبارک کا دن ویسے بھی بہت زیادہ افضل دن ہے اور جمعۃ المبارک کو دنوں کا سردار کہا جا تا ہے کہ تمام دنوں میں یہ افضل دن اور اللہ پاک کو بہت زیادہ پسند ہے

اس میں کی گئی عبادات اللہ پاک کے ہاں بہت زیادہ مقبول ہیں اور جو عمل ہم نے عصر کی نماز کے بعد کر نا ہے تو عصر کی نماز کے بعد جو وقت ہے وہ بھی بہت ہی زیادہ مبارک ہو تا ہے قبولیت والا وقت ہو تا ہے اس وقت اللہ پاک جو ہیں دعاؤں کو قبول فر ما تے ہیں اس وقت جو فرشتے ہمارے اعمال لکھنے آتے ہیں وہ بھی تبدیل ہو تے ہیں جو کہ صبح سے عصر تک اور عصر سے صبح تک ان کی ڈیوٹی ہو تی ہے۔ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد دو سو مر بہ یہ اسم مبارک یا مومنُ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر یں اور اذان مغرب سے پہلے خصوصی دعا کر یں۔ اور مغرب کی نماز ادا کر یں اس کے ساتھ بعد نمازِ عشاء تمام کاموں سے فارغ ہو کر اول ایک مر تبہ درودِ شریف اور پھر اکتالیس مر تبہ سورۃ الحدید کی پہلی چھ آیات اور سورۃ الحشر کی آخری چھ آیات اور آخر میں پھر ایک مر تبہ درود شریف پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں رو کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ خصوصی طور پر دعا کر یں انشاء اس عمل کی بر کت سے ہر مشکل اور پریشانی فوراًحل ہو جا ئے گی اور ہر مقصد میں کا میابی ملے گی ہر خواہش اور حاجت پوری ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.