پندرہ سال سے اولاد نہیں تھی :سچاواقعہ صرف ایک کلمہ پڑھ لو رمضان ختم ہونے سے پہلے اولاد ہوگی

رمضان میں اولاد کے لیے خاص وظیفہ ، رمضان ختم ہونے سےپہلے انشاءاللہ! اولاد ہوگی۔ رمضان شریف کا خاص عمل ہے۔

یہ وظیفہ رمضان شریف میں کرنا ہے انشاءاللہ! اس وظیفے کے صدقے آپ کو اولاد اللہ تعالیٰ عطاکریں گے۔ وظیفے کو بتانے سے پہلے ایک بات سن لیں کہ آج کا وظیفہ بہت طاقت ور ہے آ پ نے رمضان کے مہینے میں یہ وظیفہ کرنا ہے۔

انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو اس وظیفے کے صدقے سے اولاد عطا کریں گے۔ سب شادی شدہ جوڑوں کی یہ خواہش ہوتی ہے۔ کہ شادی کے بعد نیک اولاد ضرور عطاکریں۔ یعنی کہ اپنے خزانوں میں سے انہیں اولاد عطا کریں۔ اورجن کی شادی کو دس سال ہوگئے ہیں۔ پانچ سال ہوگئے ہیں۔ یا پندرہ سال جتنے بھی سال ہوگئے ہیں۔ لیکن ان کو مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ ہمارے اللہ تعالیٰ کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو دس سال بعد بھی اولاد دی۔ ایک خاتو ن ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے د س سال بعد چار بیٹے دیے جن کو ہم نے یہ وظیفہ بتایاتھا۔

انہوں نے یہ وظیفہ کیا اللہ تعالیٰ نے اسی سال ان لوگوں کو اس وظیفے کے کرنے سے اولا د کی نعمت سے نوزا۔ اور آج الحمداللہ ! ان کے چار بیٹے ہیں۔ انہوں نے بیٹوں کے نام صدیق، عثمان ،علی اور عمررکھے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو اولا د کی نعمت سے نوازے ۔ یہ رمضان المبارک کا وظیفہ ہے آپ نے کرنا کیا ہے؟ “لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” ۔ کلمہ طیبہ کا وظیفہ ہے۔ اس کلمے کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد کردیں گے۔ آپ نے وظیفہ کوکرنے سے پہلے سحری میں پہلے اٹھ کر تہجد کی نماز ادا کرنی ہے۔ دو رکعت تہجد کی نماز ادا کرنی ہے۔

جب آپ نماز سے فارغ ہوجائیں تو اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے وظیفہ کیا کرنا ہے؟ آپ نے سب سے پہلے اول وآخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ یعنی نماز تہجد سے فارغ ہونے کے بعد اول وآخر آپ نے درود ابراہیمی ہے اور اس کے بعد ایک ہزار مرتبہ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” پڑھناہے۔ اس کے بعد دوبارہ سات مرتبہ آخرمیں بھی درود ابراہیمی پڑھناہے۔ ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ کا عمل ہے۔ یہ پڑھ کر اول وآخر درود ابراہیمی پڑھناہے۔ جب آپ یہ مکمل کرلیں۔ تو اس کے بعد سجدے میں جاکر اللہ تعالیٰ سے رو رو کر عاجز ہوکر اللہ تعالیٰ سے اولاد کے لیے ، بیٹے کے لیے دعا کرنی ہے۔ دعا جو ہے وہ رو رو کرنی ہے۔ خوب اللہ سے رو کردعائیں مانگنی ہیں۔ اولاد کے لیے دعامانگ کر سجدے سے اٹھ کر پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے۔ اولاد اور باقی جوآپ کے خواہشات یا پریشانیاں ہیں۔ ان کی بھی دعاکرنی ہے۔ جب آپ دعا ختم کرلیں تو آپ نے سحری کرنی ہے۔ اور اس کےبعدفجر کی نماز ادا کرنی ہے۔ اور باقی نمازوں کا بھی خیال رکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.