نو،دس رمضان کو جمعرات اور جمعہ کا دن ہے بہت برکت والے دن ہیں یہ پڑھ لینا اتنی دولت ملے گی

عمل اس طرح سے ہے کہ جمعرات اور جمعہ یہ دو دن بہت ہی زیادہ اہم ہیں۔ جمعرات کو آپ لوگوں نے ایک سو مرتبہ یہ عمل پڑھنا ہے۔

“اَ لفَتَّا حُ جَلَّ جَلَالَہُ” کو جمعرات کو ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ سب سے پہلے درود ابراہیمی پڑھیں۔ اس کے بعد سو مرتبہ “اَ لفَتَّا حُ جَلَّ جَلَالَہُ”یہ پڑھیں۔ اس میں اللہ تعالیٰ کا اسم مبار ک ہے ۔

اور پھر آخر میں ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ سو مرتبہ جمعرات اور پھر دو سو مرتبہ جمعہ کو پڑھنا ہے ۔ سو مرتبہ جمعرات کو اور دو سو مرتبہ جمعہ کو پڑھیں۔ یعنی تین سو مرتبہ ہوگیا۔ اب جمعہ کے دن کیسے پڑھنا ہے؟ جمعہ کے دن بھی اول وآخر درود ابراہیمی کے ساتھ دو سو مرتبہ “اَ لفَتَّا حُ جَلَّ جَلَالَہُ”پڑھ لیں۔ اور اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ۔ اپنی مالی پریشانی کے حوالے سے ، اپنے روزگار کے حوالے سے ، اپنے کاروبار کے حوالےسے انشاءاللہ ! میرا مالک میرا پروردگار آپ کی دعا کو قبول فرما کر آپ کو اتنا رزق عطا فرمادے گا۔ اتنی دولت عطا فرمادے گا۔ کہ ساری کی ساری مالی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ جو پہلے عشرہ آپ کو معلوم ہے رحمتوں کا عشرہ ہوتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ان دس دنوں میں اللہ پا ک اپنی سب نعمتوں ، اپنے بندوں کے لیے اتار دیتا ہے۔

اس لیے ہم انسانوں اس عشرے میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کو سمیٹنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔ اس کے بعد رمضان کا دوسرا عشرہ شروع ہوتا ہے۔ جو مغفرت کا ہوتا ہے۔ جس میں اللہ تعالیٰ بندوں کے گن اہوں کو معا ف کردیتا ہے۔ ہم انسان ہیں ۔ اور انسانوں سے بہت غلطیاں اور گن اہ ہوجاتے ہیں۔ اس لیے رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں ہم انسانوں کو اللہ تعالیٰ سے اپنے گن اہوں کی معافی مانگنی چاہیے۔ اور رمضان کا تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے بچاتا ہے۔ اس عشرے میں جہنم سے بچنے کی زیادہ سے زیادہ دعا کرنی چاہیے۔اس لیے اس پاک مہینے کا خوب فائدہ اٹھالیں۔ پہلے عشرے کی چند ہی روزے رہ گئے ہیں۔ اس کے بعد دوسرا عشرہ ہے اور اس کے بعد تیسرا عشرہ ہے۔ خوب عبادت کریں۔ تاکہ اللہ تعالیٰ ہم سے خوش ہوجائے ۔ قرآن پاک کی تلاوت زیادہ سے زیادہ کریں۔

پیار ے آقا ﷺ کی ذات پر جتنا ہوسکے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں۔ استغفا ر کی زیادہ سے زیادہ تسبیح پڑھیں۔ استغفار کو زیادہ سے زیادہ پڑھا کریں۔ صبح کے وقت ، شام کے وقت ، دوپہر کے وقت کیونکہ استغفار ایک ایسی عبادت ہے ایک ایسا ذکر ہے جس کو پڑھنے سے انسان کے گن اہ کم ہوجاتے ہیں۔ گن اہ ختم ہوجاتے ہیں۔ اور انسان کے رزق میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے کیونکہ یہ گن اہ ہوتے ہیں۔ جو ہمیں پریشان کرتے ہیں۔ ہمارے رز ق میں کمی لاتے ہیں۔ اور ہمارے لیے مشکلات کاسبب بنتے ہیں۔ تو اللہ پاک سے استغفار کرتے رہیں۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے آپ کے پاس بہت دولت آجائے گی۔ اللہ تعالیٰ بہت زیادہ رزق عطا کردیں گے۔ اس عمل کوآپ نے خود بھی کرنا ہے اور اپنے تمام دوسرے بہن بھائیوں کو بھی بتائیں تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ ان سب کو فائدہ حاصل ہوتا رہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.