رمضان کی دوسری جمعرات کا انتہائی طاقتور وظیفہ ، جمعرات کے دن ایک تسبیح کرلو رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی قسم کھا کر فرمایا جو مانگو گے ملے گا ہر حاجت گارنٹی سےپوری

ایک ایسا عمل ہے جو کہ بہت خوبصورت عمل ہے جو بھی اس کو رمضان المبارک میں اس طرح سے اس کی ایک تسبیح پڑھ لے گا۔ اللہ کے حکم سے اللہ اس کی ہرحاجت کو پورا فرمائیں گے۔ کیونکہ اس کے حوالے مشائخ کرام نے فرمایا ہے جو بھی اس کوپڑھے گا انشاءاللہ مقاصد دینی اور دنیاو ی دونوں حاصل ہوجائیں گے۔ نبی کریم ﷺنے بھی فرمایا: یہ ایسی سورت ہے کہ اس جیسی سورت نہ تورات میں نازل ہوئی اور نہ انجیل میں اور نہ زبور میں نازل ہوئی ہے۔

انشاءاللہ جو بھی اس کے ذریعے سے اللہ سے مدد مانگے گا ۔ تو اللہ تعالیٰ اس کو ہر بیماری سے شفاء دیں گے ۔ اس کی ہر حاجت بھی پوری فرمائیں گے۔ خواہ اس کاتعلق دین سے ہو یا دنیا سے ہو۔ اس کی مدد اللہ تعالیٰ فرمائیں گے۔ آج کا جو وظیفہ ہے وہ سورت الفاتحہ کے حوالے سے ہے ۔ اس کے حوالے سے ایک حدیث مبارکہ ہے جو کہ ذکر کی جاتی ہیں۔ حضرت عبد المالک ؑ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ سورت الفاتحہ میں ہربیماری سے شفاء ہے۔

اس کے حوالے آج کا جو وظیفہ ہے وہ بہت خوبصوت ہے۔ اس میں آ پ نے تین تین مرتبہ اول وآخر درود پاک پڑھناہے۔ رمضان میں ہرجو نفلی عبادت ہوتی ہے۔ جو ذکر ہوتاہے اسکا اجر بڑھ جاتا ہے جس طرح ایک آیت پڑھنے سے اس کا ایک لفظ پڑھنے سے دن نیکیاں ملتی ہیں۔ تو ستر گنا اجربڑھ جاتا ہے تو وہ اجر بھی اسی طرح بڑھ جائے گا۔ انشاءاللہ جب شفاء ہے اور جب اس کو اس طرح سے پڑھیں گے تو اس درجے پر بڑھ کر اللہ تعالیٰ اس کو ثواب بھی دیں گے اور اس کی شفاء بھی اسی درجہ پر اللہ تعالیٰ عنایت فرمائیں گے۔ مقاصد دینی ودنیاوی میں کامیابی بھی اللہ پا ک سترگنا زیادہ عطافرمائیں گے۔

اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد آپ نے “بسم اللہ ” سمیت “سورت الفاتحہ” کو پوراپڑھنا ہے۔ اس کی ایک تسبیح کرلینی ہے۔ اگر آپ ایک گلا س پاس رکھ لیں۔ اس پر دم کردیں۔ تو وہ پھر پانی پی لیں۔ اور سب کو پلا دیں ۔تو بہت ہی اچھا ہے اس کے بعد جو بھی حاجت ہے اللہ سےمانگیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حاجت کو ضرو ر با ضرور قبول فرمائیں گے۔ دورمضان کے ساتھ وظیفہ خاص کیا گیا ہے اکابرین نے دو رمضان کے ساتھ خاص کیا ہے اور اگر آپ اس کے علاوہ پڑھنا چاہیں تو آپ پڑھ سکتے ہیں۔

کیونکہ اس کی تاثیر پورا رمضان انشاءاللہ حاصل ہوتی رہے گی۔ سورت الفاتحہ جو ہے یہ بہت خوبصورت اور عظیم ترین قرآن پاک کی سورت قرار دیا گیا ہے۔ اس کے فضائل جو مختلف احادیث مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں۔ وہ حضور اکرمﷺ سے منقول ہیں۔ اس کے فضائل نبی کریم ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ : قرآن پاک جو ہے اس میں سب سے افضل ترین سورت ہے وہ سورت الفاتحہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.