بے اولاد حضرات یہ دو نفل پڑ ھ لیں پھر دعا اپنی آ نکھوں سے قبول ہوتی دیکھیں

میں جو وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔ یہ اولاد کے لیے بہت ہی مجرب عمل ہے آپ نے ہر روز مغرب کی نماز کے ساتھ دو رکعت نفل نماز ادا کر کے کر نا ہے نفل نماز کس طرح سے ادا کر نی ہے کیا پڑ ھنا ہے یہ میں سب آپ کو بتاؤں گی انشاء اللہ اس سے پہلے میری آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے

کہ میری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ اس عمل کو آپ ٹھیک سے سر انجام دی سکیں گے۔ آج کا وظیفہ جو رکعت نفل نماز کا وظیفہ ہے جو آپ نے ادا کرنی ہے اور اگر آپ اس نماز کو ربیع الاول کے مہینے میں ادا کر لیں تو بہت ہی زیادہ اچھی بات ہو جائے گی۔

اس طرح سے ہے کہ جس طرح سے آپ کا عمل دگنی تیزی سے اثر کرے گا ۔ کیو نکہ یہ دو رکعت نفل پڑھنے کے بعد ہم نے درودِ پاک کو پڑ ھنا ہے تو اللہ آپ کی دعا کو بہت جلد قبول فر ما ئیں گے۔ آپ اس دعا کو اپنی آ نکھوں سے قبول ہوتا دیکھیں گے۔ اپنی آ نکھوں سے خود دیکھیں گے کہ آپ کی دعا قبول ہو رہی ہے یا ہو چکی ہے۔

کہ کس طرح سے دعا میں تیزی آتی ہے نا صرف یہ اولاد کے لیے کر سکتے ہیں بلکہ کسی بھی ایسے مشکل کام کے لیے جو آپ کا پورا نہ ہو رہا ہو۔ ایسی حاجت کے لیے جو آپ کی کافی عرصے سے اٹکی ہو۔ خواہ وہ اولاد کے متعلق ہو رشتے کے متعلق ہو کاروبار کے متعلق ہو یا کسی بھی ایسی پریشانی ہے جو حل نہیں ہو رہی آپ نے یہ دو رکعت نفل نماز جو اس وقت تک ادا کرنی ہے۔

جب تک آپ خود نا دیکھ لیں کہ آپ کی مشکل کس طرح سے حل ہوئی ہے آپ کی حاجت کیسے پوری ہو گئی ہے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا تو آپ نے یہ نماز ادا کر نی ہے یہ بزرگان ِ دین سے معقول ہے یہ ایک ایسا وظیفہ ہے جو بہت سے بزرگانِ دین جو خود بھی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کے کرنے کی تلقین کر تے تھے۔

آ پ نے اس کو نمازِ مغرب کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑ ھنے ہیں کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑ ھیں گے ہر مرتبہ تین بار سورۃ اخلاص پڑ ھیں گے دونوں رکعت میں آپ نے پھر جب آپ نماز سے فارغ ہوں تو گیارہ مرتبہ یہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے ۔ نہایت ہی آ سان ہے جس کو آپ نے پڑ ھنا ہے۔ اس درودِ پاک کو گیارہ مرتبہ پڑ ھنا ہے اس کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھا ئیں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ ہر مشکل آ سان ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.