صبح 7 بار مُنجیَات پڑھنے کا معجزہ، جو یہ عمل نہ کر سکے اسکا مقدر نہ بدلنے کی وجہ پھر اس کی سُستی ہے

اس عمل کے متعلق جو حیران کن روایات اور تجربات ہیں وہ اگر آپ کو معلوم ہوجائیں تو آپ میں سے ہر شخص مرتے دم تک یہ عمل کرنا چاہے گااور یقین جانئے یہ عمل میں نے خود اپنی اہلیہ اور گھروالوں کوبھی تلقین کیا ہے اور اس عمل کو منجیات کہاجاتا ہے یعنی چند آیتوں پر مشتمل نجات دلانے والا عمل ۔علامہ ابن سیرین ؒ کے ذریعے سے تجربہ کے ساتھ ہم تک ان سات آیتیں کا عمل پہنچا ہے

سب سے پہلی آیت سورہ توبہ کی آیت 51 ہے ۔ قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ۔ دوسری آیت : وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَۚ-وَ اِنْ یُّرِدْكَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖؕ-یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖؕ-وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ ۔آیت نمبر 3: وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ رِزْقُهَا وَ یَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَ مُسْتَوْدَعَهَاؕ-كُلٌّ فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ ۔

آیت نمبر 4: إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ رَبِّي وَرَبِّكُم مَّا مِن دَابَّةٍ إِلَّا هُوَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا إِنَّ رَبِّي عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ۔ آیت نمبر 5 : وَكَأَيِّن مِّن دَآبَّةٖ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَهَا ٱللَّهُ يَرۡزُقُهَا وَإِيَّاكُمۡۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ. ۔ آیت نمبر 6 : مَا یَفۡتَحِ اللّٰہُ لِلنَّاسِ مِنۡ رَّحۡمَۃٍ فَلَا مُمۡسِکَ لَہَا ۚ وَ مَا یُمۡسِکۡ ۙ فَلَا مُرۡسِلَ لَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ۔ آیت نمبر 7 :

وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ اللَّهُ ۚ قُلْ أَفَرَأَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ إِنْ أَرَادَنِيَ اللَّهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كَاشِفَاتُ ضُرِّهِ أَوْ أَرَادَنِي بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكَاتُ رَحْمَتِهِ ۚ قُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ ۖ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُونَ ۔کعب بن احبار ؒ فرماتے ہیں کہ قرآن میں یہ سات آیتیں ہیں جب میں ان کو پڑھ لیتا ہوں تو کچھ پرواہ نہیں کرتا اگر چہ آسمان زمین پر گر پڑے تب بھی میں اللہ کے حکم سے نجات پاؤں گا ۔

اللہ اکبر جو کوئی ان آیات کو ہمیشہ پڑھے گا اگر اس پر احد کے پہاڑ کے برابر عذاب کا پہاڑ آپڑے گا تو بھی اللہ تبارک وتعالیٰ ان آیات کی برکت سے اس عذاب کو اٹھا دے گا ۔ساتوں آیتیں قرآن کریم کی ہیں. قرآن کریم سراپا نسخہ شفا ہے. اس کی ہر آیت میں اللہ نے شفا رکھی ہے.

مذکورہ بالا سات آیتوں کی مذکورہ فضیلت کسی بھی روایت سے ثابت نہیں. شیعیوں کے یہاں یہ مروج ہے. حفاظت کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تینوں قل پڑھ کر دونوں ہتھیلیوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیر لیتے تھے.

حفاظت کا یہ عمل تو صحیح حدیث سے ثابت ہے. اس پر عمل کیا جائے. مذکورہ سات آیتوں کی تخصیص کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ ان سات آیات کو منجیات کہا جاتا ہے کون نہیں چاہتا آج کے دور مین کہ اس کی دنیا کی ہر ایک پریشانی دور ہو جائے اب چاہے وہ امیر ہو یا غریب ہو ہر کوئی کسی نہ کسی مصیبت آفت غم یا پریشانی میں مبتلا ضرور ہوتا ہے اگر آپ کا ہر کام بنتا چلا جائے

کوئی پریشانی اور مصیبت پاس ہی نہ بھٹکے سارے کام بغیر روکاوٹ کے ہوتے چلے جائیں تو ایسی مثالی زندگی کون دیکھنا نہیں چاہتا تو یہ آیتیں اگر آپ بس صبح ایک بار اور شام کو ایک بار پڑھنے کی ساری زندگی یقین کامل کے ساتھ عادت ڈال دیں تو پھر دیکھیں کیسے آپ کی زندگی بدلتی ہے اور غم دور ہوتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.