اس پھکی سے 100کلو والا بندہ بھی 50پر آجائے بے شمار موٹے سانڈھ اس سے پتلے ہوئے

انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔زیادہ تر سمجھا اور کہا جاتا ہے کہ وہ انسان ہی موٹا ہوتا ہے جو زیادہ غذائیں کھانے سمیت ہر وقت بیٹھے رہنے کو ترجیح دیتا ہے۔بعض افراد کو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان کی نوکری اس طرح کی ہے وہ زیادہ تر کرسی پر بیٹھے رہتے ہیں اور گاڑی میں سفر کرتے ہیں۔

کوئی ورزش نہیں کرتے، اپنے کام کی ٹیبل پر کھانا کھاتے ہیں، جس وجہ سے ان کا وزن بڑھ گیا ہے۔موٹاپا بڑھنے کی وجہ سے یقینا دنیا بھر میں کئی طرح کے مسائل بھی ہوئے ہیں اور ترقی پذیر ممالک سمیت ترقی یافتہ ممالک میں لوگوں کے مرنے کا ایک سبب موٹاپا بھی ہے۔بغیر ورزش کے آپ لوگوں کا وزن گھر بیٹھے کم ہوجائے تو آج کانسخہ بہت اہم ہے آج ہم آپ لوگوں کیساتھ ایک ایسی پھکی بتائیں گے ۔وہ تمام چیزیں وہ قدرتی ہیں ان کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہے اگر فائدہ نہ ہوا تو نقصان نہیں ہوگا ۔بقایا جو دوسری میڈیسن ہوتی ہیں ان کی طرح نہیں کہ کھا لیا فائد ہ ہوگیا

اور سائیڈ ایفیکٹ بھی ہوگئے ۔آج ہم آپ قدرتی طریقہ بتائیں گے جو آپ لوگوں کے سر سے پاؤں تک اتنا حد تک وزن کم کردے گا۔ کہ آپ لوگوں کو ایکسرسائز سے بھی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا جتنا اس پھکی سے ہوگا۔ آپ نے سب سے پہلے جائفل جو کسی بھی پنسار سٹور سے باآسانی مل سکتی ہے دوسر ے نمبر پر آپ نے پہاڑی پودینہ اور تیسرے نمبر کلونجی لینی ہے ۔ اس کے بعد بارگِ ساداب لینے ہیں جوکہ پسی ہوئی اور ثابت بھی ہوتی ہے تو دونوں صورتوں میں لے سکتے ہیں۔ پھر آپ نے ایک باؤل لے لینا ہے اور کلونجی کا ایک چمچ پہاڑی پودینہ دو چمچ ،برگ ساداب دو چمچ ، جائفل کا ایک دانہ استعمال کریں گے

پھر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح پاؤڈرکی صورت میں پیس لینا ہے ۔ ہماری پھکی تیار ہوجائیگی ۔ آپ نے کم از کم بیڈ پر جانے سے دو سے تین گھنٹے پہلے کھانا کھاناہے اور پھر آدھے گھنٹے کے بعد کھانے کی آدھی چمچ کھا کر سادہ پانی پی لینا ہے یہ اس کا استعمال کا طریقہ ہے آپ لوگ اس کو دس دن استعمال کریں آپ لوگون کو جتنے کپڑے ہیں وہ کھلے ہوتے ہوئے نظر آئیں گے ۔ آپ ابھی اسی وقت جتنے بھی کپڑے تنگ ہیں دس دن بعد وہی کپڑے بہت زیادہ کھلے نہیں آئینگے ۔ پیٹ بہت اندر چلا جائیگا ۔ جتنے جسم کے حصوں پر چربی ہے وہ پگھل کر ختم ہوجائیگی ۔ آپ لوگوں کو ورزش کی ضرور بھی نہیں پڑے گی ۔ آپ جدھر بھی جائیں گے لوگ آپ کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں لیکن اگر آپ بلڈ پریشر کے مریض ہو تو کبھی اس کو استعمال نہ کریں ۔خاص طور پر گرمیوں میں استعمال نہیں کرنا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.