تین ایسی ٹپس جو رزلٹ دینے میں پانچ منٹ لیتی ایک دفعہ لگائے بڑھتی عمر کو ہمیشہ کےلیے چھپا لیں ہینڈ وائٹنگ لوشن ، سکن گلوفیس واش

آج تین آسان اور سادہ سی ٹپس کا آپ کو بتائیں گے۔ ہاتھوں کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں ۔ تو چہرے کے لیے ایک بہت آسان سے فیس واش چاہتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلدی سے اپنے جلد پر گلو لے آئیں ۔ یا پھر آپ ہمیشہ کم عمر ہونا چاہتے ہیں۔ تو آپ کو بہت آسان اور سادہ سا لوشن بتائیں گے۔ تین ایسے ٹپس بتائیں گے جو کہ کرنا بہت آسان ہے۔ بہت زیادہ محنت یا چیزوں کو آپ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کچن میں موجود ہیں۔ تو پہلے سب سے پہلی ٹپس کا بتاتے ہیں۔ کو خواتین کچن میں بہت زیادہ ٹکی رہتی ہیں۔ اور ان کے ہاتھ بہت کھردرے ہونے لگتے ہیں۔

انکے ہاتھوں کے نک۔لز بہت کالے ہوجاتے ہیں۔ ایسا کیا استعمال کیاجائے۔ ایک پیالی لیں اس میں ایک سے دو چمچ چینی کےلیں۔ تو اسکا پیسٹ بنالیں۔ پیسٹ کو گ۔لیسرین کی مدد سے بھی بنا سکتے ہیں۔ یا کسی بھی آئل کے ساتھ بھی بنا سکتے ہیں۔ پھر اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں پر اچھے طریقے سے مساج کرلیں۔ رات کو سونے سے پہلے آپ اس کو اپلائی کریں گے۔ اس کو اپنے ہاتھوں کے جتنے بھی نک۔لز کالے ہیں اور داغ دھبے لگے ہوئے ہیں۔ وہاں پر اس پیسٹ کو اپلائی کریں۔ آپ خود دیکھیں گے کہ ایک ہی رات میں آپ کے ہاتھ گلو ہوجائیں گے ۔ اور آپ خود اس کا واضح فرق دیکھیں گے۔ یہ آپ کے ہاتھ کو اتنا نرم وملا ئم کردے گا۔ کہ آپ کو اور کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس کو اپنےہاتھ پر اچھے طریقے سے لگائیں کہ یہ پیسٹ جذب ہوجائے ۔

اور اس کے بعد اپنے ہاتھ کو کسی سادے پانی دھو لیں۔ آپ کو اپنے ہاتھ پر بہت پیار آئے گا۔ کیونکہ آپ کے ہاتھ بچوں کی طرح نرم وملائم ہوجائیں گے۔ دوسر ا ٹوٹکا یہ ہے کہ آپ اپنے گھر میں فیس واش کیسے بناسکتے ہیں۔ اگر آپ کی جلد نارمل سے خشک ہے۔ تو آپ بیسن لیں اور دودھ کے ساتھ اس کا پیسٹ تیار کریں۔ اگر آپ کی سکن پمپلز والی ہے یا آئلی سکن ہے تو آپ پیسٹ بنائیں گے دہی اور عرق گلا ب کے ساتھ۔ اور اس کو تین سے چار دن کےلیے بنا سکتے ہیں۔ اس کو دو سے تین دن اپنے چہرے پر اپلائی کریں گے ۔

اور سادے پانی سے واش کریں تو ایک سے دو دن میں آپ کو رزلٹ ملے گا۔ تو ہر کوئی آپ سے پوچھے گا کہ آپ اپنے چہرے پر کیا لگاتی ہیں؟تیسرا ٹوٹکا آپ کو بیسٹ اینٹی ایجنگ کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔ اس کو بنانے کےلیے ایک پیالی لیں اور ایک سے دو کھانے کے چمچ ملتانی مٹی کے لیں۔ اس کا پیسٹ بنائیں انڈے کی سفید ی کے ساتھ۔ مزید اس کے رزلٹ کو اچھا کرنے کے لیے اس میں شہد شامل کر لیں۔ اس کا پیسٹ بنا کر اس کوآدھے گھنٹے کےلیے اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ اور اس کے بعد اپنے چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔ اگر آ پ ہفتے میں اس کا استعمال کریں گے۔ تو اس کا آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ اگر آپ اس کو ہفتے میں دو یا تین مرتبہ استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ خود اپنےچہرے پر اس کا گلو دیکھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.