ماہِ شعبان چُپ کر کے لونگ اس جگہ رکھیں گھر ،گاڑی اور بنگلہ اور دنیا سب کچھ مل کر رہے گا۔

ماہ شعبان المعظم میں ایک بہت ہی خاص ترین وظیفہ اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک آپ کو مالا مال کردے گا۔ جیسے آپ نے پہلے بھی ایسے وظائف کیے ۔ آج آپ کا جو خاص وظیفہ ہے صرف اور صرف ماہ شعبان کا وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ آپ کو سالہا سال امیر ترین بنا دے گا۔ اور امیر ترین ہی نہیں بلکہ امیر

و کبیر بنادے گا۔ اللہ پا ک اس وظیفے کی برکتیں بہت جلد آپ پر ظاہر کردے گا۔ پیارے آقا محمد ﷺ رجب المرجب کا مہینہ آتا تو آقا کریم ﷺ یہ دعا فرماتے تھے ۔ اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنارمضان اے اللہ ! ہمیں رجب الشعبا ن میں برکت عطافرما اور ہمیں رمضان سے ملا اس حدیث پاک کی شرح میں حضرت مفتی احمد یارؒ فرماتے ہیں کہ رجب ہماری عبادتوں میں برکت دے اور شعبان میں خوشیوں خضو ع دے ۔اور رمضان کا پانا اس میں روزے اور قیام نصیب کر۔ صوفیاءکرام فرماتے ہیں رجب بیج بونے کا مہینہ ہے اور شعبان پانی دینے اور رمضان کاٹنے کا ۔ کہ رجب میں نوافل میں خوب کوشش کریں۔

شعبا ن میں اپنے گناہوں پر روئیں اور رمضان کریم میں اپنے رب کریم کو راضی کرکے اس کھیت کو خیریت سے کاٹے۔عبادت، ریاضت میں، تلاوت میں لگادے دلرجب کا واسطہ دیتی ہو ں فرما دے کر م مولاجب تک آپ ماہ رجب میں بیج نہیں بوئیں گے۔ شعبان میں پانی کس فصل کو دیں گے اور رمضان میں کونسی فصل کاٹیں گے۔ ذرا سوچیے۔ماہ رجب بیج بونے یعنی عبادتیں کرنے کا مہینہ ہے شعبان ان عبادتوں کو دگنا کرنے کا مہینہ ہے جو آپ نے رجب میں کیں ۔ اور رمضان ان عبادتوں جو آپ دو مہینے میں ڈبل کیں ان مہینوں پر اجر پانے کا مہینہ ہے۔لہٰذا رجب تو گزر گیا اور اس میں ہم نے بہت سی عبادتیں بھی کیں یعنی ہم نے بیج بویا اور اب شعبان ہے تو یہ پانی دینے کا مہینہ ہے تو آپ سب کے لیے یہ وظیفہ آپ کے لیے تحفہ ہے ۔ آپ کے گھر کے کچن میں لونگ کادانہ ہوگا۔ آپ نے دو لونگ لے لینے ہیں ۔ ان کو چھوٹے سے پیکٹ میں یا ایک چھوٹی تھیلی بنالیں ۔

اس میں ڈال لیں۔ سب سے پہلے آپ نے پلیٹ میں لونگ کے دانے رکھیں۔ آپ نے اس کے اوپر اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ ایک بار سورت واقعہ پڑھنی ہے۔اور سو مرتبہ یا اللہ کاورد کرنا ہے۔ دن کے کسی بھی وقت کر لیں ۔ لیکن مہینہ رجب کا ہو۔ پھر آخر میں گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر ان دو لونگ کے دانوں پر دم کردیں۔ لونگ کے دو دانے اپنے پرس میں رکھ لیں۔ خواتین اور مرد حضرات جوبھی ہیں وہ اپنے پر س میں رکھ لیں ۔ اپنی تجوری میں رکھ لیں۔ اپنی دکان یا شاپ اس کے دراز میں رکھ لیں۔ اور اس کے بعد برکتیں دیکھیں گے کہ کیسے برکتیں ہوں گی۔ اللہ تبارک وتعالیٰ بہترین رزق دینے والا ہے۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ہے : اللہ پاک آپ کو بہترین رزق عطا فرمائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.