سرسوں کے تیل گھر کی عام سی چیز ملاؤ

آج کی ریمیڈی خاص کر ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے پیلے دانتوں اور کمزور مسوڑوں کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے دانتوں پر کیڑے کی شکایت رہتی ہے اکثر لوگوں کے دانتوں پر دانتوں کی صفائی نہ کرنے کی وجہ سے نشا نات بن جاتے ہیں جو کہ مسکراہٹ کو بھی پھیکا کر دیتے ہیں کیونکہ چہرے کی خوبصورتی میں اہم رول ہوتا ہے اور دانتوں کےساتھ آپ کے مسوڑے بھی مضبوط ہونے چاہییں۔ اس لیے آج کی ریمیڈی سے آپ بہت اچھا کاصا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ ریمیڈی بہت آسان ہے اور یقیناً اس میں استعمال ہونے والی چیز بھی آپ کے گھر میں موجود ہوگی اگر آخر تک میری باتیں سنیں گے تو ہی آپ کو فائدہ ہوگا کیونکہ کچھ اہم باتیں ہوتی ہیں اگر ان باتوں کو آپ مس کر دیتے ہیں تو پھر مزہ نہیں آتا ریمیڈی بنانے میں وہ مزہ نہیں آتا۔ اور اسی وجہ سے فائدہ بھی کم ہوتا ہے تو چلیے بنا وقت ضائع کیے بڑھتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف لیکن اس سے پہلے میری آپ سب لوگوں سے ایک ہی گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے اس ریمیڈی سے آ پ کو پورا پورا فائدہ حاصل ہو سکے۔ تو اس کے لیے آپ نے پہلے تو سرسوں کا تیل لینا ہے۔

کوئی سی بھی کمپنی کا آپ لے سکتے ہیں جس بھی برینڈ کا آپ کے پاس موجود ہو۔ اگر آپ کے پاس سرسوں کا تیل ہے تو وہ بھی آپ لے سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اس میں کڑوا تیل بھی آتا ہے کہنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ سرسوں کے تیل میں کڑوا تیل بھی آتا ہے۔ آپ نے وہ نہیں لینا ہے سرسوں کا تیل نہ صرف آپ کے دانتوں کے لیے اچھا ہوتا ہے بلکہ یہ آپ کے مسوڑوں کے لیے بھی بہترین ہے یہ آپ کے دانتوں کو چمکاتا بھی ہے اور ہر قسم کے مسئلے مسائل دور کر تا ہے آپ نے ایک چمچ اس کے آئل کا لینا ہے۔

اور اب آپ نے اس آئل میں ڈالنی ہے پسی ہوئی ہلدی ہلدی آپ کے دانتوں سے بیکڑیا کا خاتمہ کرتی ہے اور دانتوں کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے جو نشان جم جاتے ہیں ان کو بھی صاف کرتی ہے اس کا ماؤتھ واش بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔ اس کا بھی آپ نے ایک چمچ ہی ڈالنا ہے اب اسے اچھی طرح مکس کر لیں اور جب یہ مکس ہو جا ئے تو آپ نے برش کی مددسے اپنے دانتوں پر لگا نا ہے اور جس طرح برش کر تے ہیں ٹھیک اسی طرح برش کر یں پھر سادے پانی سے کلی کر لیں اس کے بعد جو بھی ٹوتھ پیسٹ آپ استعمال کر تے ہیں وہ استعمال کر لیں تا کہ ہلدی کی پیلاہٹ بھی ختم ہو جائے چند دن اس کا استعمال کر لیں آپ کے دانت بھی موتی کی طرح چمک اٹھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.